• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

پونچھ میں فوجی گاڑی کو سڑک حادثہ، فوجی اہلکار ہلاک

by امت ڈیسک
16/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے چیر والی موڑ کے نزدیک فوجی گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک فوجی برسر موقع ہی ہلاک ہوا جبکہ اس کا ساتھی بھی شدید طورپر زخمی ہوا ہے۔
اطلاعات کے مطابق پونچھ میں منگل کے روز فوج کا واٹرٹینکر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر چار سو فٹ گہری کھائی میں جاگرا ۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ اور فوجی اہلکار جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے ایک جوان کو مردہ قرار دیا۔

مہلوک کی شناخت پریتم سنگھ ساکن سانبہ کے بطور ہوئی جبکہ زخمی کی پہچان عبدالمنان ساکن سری نگر کے بطور کی گئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کی خاطرکیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عوام کا ایک ایک پیسہ ان کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کیا جائے: مودی

Next Post

ملی ٹینٹوں کی طرح منشیات فروشوں کی بھی زمرہ بندی کی جائے گی : پولیس سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
بمنہ میں پولیس اہلکار پر حملے میں ملوث تین افراد گرفتار : پولیس سربراہ

ملی ٹینٹوں کی طرح منشیات فروشوں کی بھی زمرہ بندی کی جائے گی : پولیس سربراہ

محکمہ جل جیون شکتی کے چیف انجینئر نے بجادی خطرے کی گھنٹی

محکمہ جل جیون شکتی کے چیف انجینئر نے بجادی خطرے کی گھنٹی

چینائی گجرات کو5 وکٹوں سے شکست دیکر پانچویں بار آئی پی ایل چمپئن بن گیا

دہلی ہائی کورٹ میں مہندر سنگھ دھونی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر

منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

بارہمولہ میں 3 منشیات فروش گرفتار ،ممنوعہ اشیاء برآمد

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں شبانہ سردی جاری، سرینگر میں منفی 4.6درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »