• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چینائی گجرات کو5 وکٹوں سے شکست دیکر پانچویں بار آئی پی ایل چمپئن بن گیا

دہلی ہائی کورٹ میں مہندر سنگھ دھونی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر

by امت ڈیسک
17/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی ہائی کورٹ میں مہندر سنگھ دھونی کے خلاف سابق کرکٹر اور ان کے کاروباری شراکت دار مِہِر دیواکر اور ان کی اہلیہ سومیا داس نے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے، جس کی سماعت 18 جنوری کو ہوگی۔

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں ہتک عزت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ جسٹس پرتیبھا سنگھ کی بنچ اس عرضی پر 18 جنوری کو سماعت کرے گی۔ دھونی کے خلاف ہتک عزت کی درخواست ان کے سابق بزنس پارٹنر مہر دیواکر اور ان کی اہلیہ سومیا داس نے دائر کی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ مہندر سنگھ دھونی درخواست گزاروں پر ان کے درمیان 2017 میں ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں۔ دھونی نے 6 جنوری 2024 کو ایک پریس کانفرنس میں الزام لگایا تھا کہ درخواست گزار نے ان سے 15 کروڑ روپے کا فراڈ کیا ہے۔اس معاملے میں دھونی نے دیواکر اور سومیا داس کے خلاف رانچی میں فوجداری مقدمہ بھی درج کرایا ہے۔ اس سے پہلے کہ رانچی کی عدالت اس معاملے میں کوئی حکم دیتی، دھونی کی جانب سے ان کے وکیل دیانند شرما نے ایک پریس کانفرنس میں جھوٹے اور من گھڑت الزامات لگائے ہیں۔

دھونی کے خلاف ہتک عزت کی درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دھونی اور ان کے لوگوں کو دیواکر اور سومیا داس کے خلاف ایسے الزامات لگانے سے روکا جائے۔ اس کے علاوہ درخواست میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس، گوگل، یوٹیوب، میٹا اور کچھ نیوز پلیٹ فارمز کو ایسی خبریں نشر کرنے سے روکنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ درخواست گزار دیواکر انڈر 19 ورلڈ کپ 2000 میں بھارتی ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ مہر دیواکر اور سومیا داس آرکا اسپورٹس مینجمنٹ کے نام سے ایک کمپنی چلاتے ہیں۔ آرکا اسپورٹس مینجمنٹ اور دھونی کے درمیان 2017 میں ایک معاہدہ ہوا تھا۔ اس معاہدے کے تحت بھارت اور پوری دنیا میں کرکٹ اکیڈمیز کے قیام کی بات ہوئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محکمہ جل جیون شکتی کے چیف انجینئر نے بجادی خطرے کی گھنٹی

Next Post

بارہمولہ میں 3 منشیات فروش گرفتار ،ممنوعہ اشیاء برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

بارہمولہ میں 3 منشیات فروش گرفتار ،ممنوعہ اشیاء برآمد

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں شبانہ سردی جاری، سرینگر میں منفی 4.6درج

کشمیری نوجوان کا سعودی عرب میں انتقال

کشمیری نوجوان کا سعودی عرب میں انتقال

کشمیر یونیورسٹی کو اب بھی نیا رجسٹرار نہیں ملا

کشمیر یونیورسٹی کو اب بھی نیا رجسٹرار نہیں ملا

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

ایل جی کی گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پورب پر عوام کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »