• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام مندر افتتاح: 22 جنوری کو صرف آدھے دن کے لئے کھلیں گے سرکاری دفاتر

رام مندر افتتاح: 22 جنوری کو صرف آدھے دن کے لئے کھلیں گے سرکاری دفاتر

by امت ڈیسک
18/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی : 22 جنوری کو ایودھیا رام مندر پران پرتشٹھا تقریب کے پیش نظر مرکزی حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس خاص دن پر سرکاری دفاتر میں آدھے دن کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ ایودھیا میں رام مندر پران پرتشٹھا کے موقع پر 22 جنوری کو مرکزی حکومت کے سبھی دفاتر آدھے دن کے لئے بند رہیں گے۔ آدھے دن کے لئے دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ عقیدت مندوں کے جذبات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اتر پردیش میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ 22 جنوری کو یوپی میں اسکول، کالج اور شراب کی دکانیں بند رہیں گی۔ مدھیہ پردیش میں بھی اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش میں اس دن شراب اور بھانگ کی دکانیں بھی بند رہیں گی۔ اس کے علاوہ گوا حکومت نے بھی 22 جنوری کو پران پرتشٹھا پروگرام کے پیش نظر سرکاری ملازمین، اسکولوں اور کالجوں کے لیے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

پران پرتشٹھا کے پیش نظر خبریں آ رہی ہیں کہ وزیراعظم نریندر مودی 21 جنوری کی رات ہی لکھنؤ پہنچ سکتے ہیں۔ 22 جنوری کو پران پرتشٹھا پروگرام سے پہلے وہ سریو ندی میں اشنان کریں گے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سریو سے کلش میں پانی بھر کر رام کی پیڑی پر ناگیشورناتھ مندر میں پوجا کر سکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی میں بھیانک آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر ،16 مویشی ہلاک

Next Post

عینی شاہد نے یاسین ملک کو چار ہندوستاننی فضائیہ کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے شوٹر طور پر شناخت کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
* ملی ٹینٹ فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لیے این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا*

عینی شاہد نے یاسین ملک کو چار ہندوستاننی فضائیہ کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے شوٹر طور پر شناخت کیا

پونچھ مینڈھر میں پی آئی اے طیارے کی شکل کا پاکستانی غبارہ برآمد

پونچھ مینڈھر میں پی آئی اے طیارے کی شکل کا پاکستانی غبارہ برآمد

کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

یوم جمہوریہ کے پیش نظر کوئی پابندی عائد نہیں ہوگی: صوبائی کمشنر

اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد قرق

اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد قرق

منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ سیز، رقم ضبط

ہیلتھ انشورنس فراڈ:ای ڈی نے 36کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »