• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
* ملی ٹینٹ فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لیے این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا*

عینی شاہد نے یاسین ملک کو چار ہندوستاننی فضائیہ کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے شوٹر طور پر شناخت کیا

by امت ڈیسک
18/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوری: سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں جمعرات کو ایک اہم عینی شاہد نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کی شناخت 1990 میں سری نگر میں ہندوستانی فضائیہ کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے مرکزی شوٹر کے طور پر کی۔ سری نگر کے راولپورہ علاقے میں 25 جنوری 1990 کو ایک سکواڈرن لیڈر سمیت چار آئی اے ایف اہلکار ہلاک اور 22 زخمی ہوئے۔

راجور اومیشور سنگھ، ایک سابق آئی اے ایف عملہ اور استغاثہ کے گواہ، نے ملک کی شناخت کی جسے دہلی کی تہاڑ جیل سے ویڈیو کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں وہ کئی سالوں سے قید ہے۔

سی بی آئی کی سینئر پبلک پراسیکیوٹر مونیکا کوہلی نے کہا، "یہ کیس میں ایک اہم پیش رفت ہے… استغاثہ کے گواہ نے ملک کو گولی مارنے والے شخص کے طور پر شناخت کیا ہے۔

واضح رہے اس وقت یاسین ملک تہاڑ جیل میں عمر قید لی سزا کاٹ رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام مندر افتتاح: 22 جنوری کو صرف آدھے دن کے لئے کھلیں گے سرکاری دفاتر

Next Post

پونچھ مینڈھر میں پی آئی اے طیارے کی شکل کا پاکستانی غبارہ برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
پونچھ مینڈھر میں پی آئی اے طیارے کی شکل کا پاکستانی غبارہ برآمد

پونچھ مینڈھر میں پی آئی اے طیارے کی شکل کا پاکستانی غبارہ برآمد

کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

یوم جمہوریہ کے پیش نظر کوئی پابندی عائد نہیں ہوگی: صوبائی کمشنر

اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد قرق

اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد قرق

منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ سیز، رقم ضبط

ہیلتھ انشورنس فراڈ:ای ڈی نے 36کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کئے

گجرات کے وڈوڈرا جھیل میں کشتی الٹنے سے 14 طلباء سمیت 16 کی موت

گجرات کے وڈوڈرا جھیل میں کشتی الٹنے سے 14 طلباء سمیت 16 کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »