• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

یوم جمہوریہ کے پیش نظر کوئی پابندی عائد نہیں ہوگی: صوبائی کمشنر

by امت ڈیسک
18/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں یوم جمہوریہ کے پیش نظر کسی قسم کی کوئی پابندیاں عائد نہیں ہوں گی۔
انہوں نے لوگوں سے یوم جمہوریہ کے سلسلے میں منعقد کی جانے والی تقریبات میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
یوم جمہوریہ کے پیش نظر پابندیاں رہنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘انتظامیہ، سیکورٹی ایجنسیوں اور لوگوں کی کاوشوں سے اب پابندیاں عائد کرنے کا وقت نہیں رہا ہے، کسی قسم کی پابندیاں عائد نہیں ہوں گی سب کچھ نارمل رہے گا’۔
ان کا کہنا تھا: ‘یوم جمہوریہ کے پیش نظر ضروری سیکورٹی انتظامات کئے جا رہے ہیں’۔
مسٹر بدھوری نے کہا کہ یوم جمہوریہ ہمارا ایک عظیم موقع ہے اور اس کو یہاں بخشی اسٹیڈیم میں منایا جائے گا۔
انہوں نے لوگوں کو یوم جمہوریہ کی تقریبات مین شرکت کرنے کی دعوت دی اور کہا کہ کسی قسم کے دعوت نامے کی ضرورت نہیں ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ مینڈھر میں پی آئی اے طیارے کی شکل کا پاکستانی غبارہ برآمد

Next Post

اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد قرق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد قرق

اننت ناگ میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد قرق

منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ سیز، رقم ضبط

ہیلتھ انشورنس فراڈ:ای ڈی نے 36کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کئے

گجرات کے وڈوڈرا جھیل میں کشتی الٹنے سے 14 طلباء سمیت 16 کی موت

گجرات کے وڈوڈرا جھیل میں کشتی الٹنے سے 14 طلباء سمیت 16 کی موت

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں خشک موسم، سردی کا زور برقرار

نمک کے زائد استعمال سے دنیا بھر میں سالانہ 18 لاکھ اموات درج:عالمی ادارہ صحت

نمک کے زائد استعمال سے دنیا بھر میں سالانہ 18 لاکھ اموات درج:عالمی ادارہ صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »