• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

ایس آئی اے کے سرینگر اور دلی میں چھاپے، بھاری رقم برآمد

by امت ڈیسک
02/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر // ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے ) نے جمعہ کو عسکری
فنڈنگ معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر اور دہلی میں پانچ مقامات پر چھاپے مارے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے سرینگر میں دو مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ سرینگر کے سید پورہ عید گاہ اور احمد نگر علاقہ
میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہلی میں ایجنسی تین مقامات پر تلاشی لے رہی ہے۔ یہ مقدمہ ملزمان کی طرف سے جرائم کی غیر قانونی رقم کو غیر قانونی طور پر اکٹھا کرنے، جمع کرنے اور لانڈرنگ سے متعلق ہے جو کہ بعد میں علیحدگی پسندی اور ملی ٹینسی سمیت غیر قانونی سرگرمیوں میں استعمال کیا جا سکتاہے۔

پولیس نے بتایا کہ پولیس تھا نہ ایس آئی اے کشمیر میں مکمل تفتیش کے بعدایک کیس درج کیا گیا ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ انکوائری کے دوران، یہ پتہ چلا کہ 85 کروڑ روپے کی رقم
کو دو سال سے بھی کم عرصے کے اندر غیر قانونی طور پر اکٹھا کیا گیا اور لانڈر کیاگیا۔

اس سلسلے میں ایک مقدمہ ایف آئی آر نمبر 2023/08 کے تحت قانون
کی مناسب دفعات کے تحت ایس آئی اے کشمیر میں مقدمہ درج کیا گیا تھا اورکیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ارب پتی برطانوی اداکار ’ڈینی لیمبو’ نے اسلام قبول کرلیا

Next Post

سرینگر – جموں قومی شاہراہ ٹریفک کےلیے ہنوز بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
تازہ برفباری اور پتھر گر آنے سے سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر - جموں قومی شاہراہ ٹریفک کےلیے ہنوز بند

موسم میں بہتری کے بعد شبانہ درجہ حرارت میں کمی

موسم میں بہتری کے بعد شبانہ درجہ حرارت میں کمی

گلمرگ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا انعقاد اب 21 فروری سے شروع

گلمرگ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا انعقاد اب 21 فروری سے شروع

خانہ کعبہ کے طواف کے دوران کشمیری شخص جاں بحق

خانہ کعبہ کے طواف کے دوران کشمیری شخص جاں بحق

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

جموں میں شخص کی زیر حراست موت، 2 پولیس اہلکار معطل، ایس ایچ او منسلک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »