• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تازہ برفباری اور پتھر گر آنے سے سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر – جموں قومی شاہراہ ٹریفک کےلیے ہنوز بند

by امت ڈیسک
02/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر جمعہ کو دوسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے تاہم شاہراہ پر کئی مقامات پر بحالی کا کام جاری ہے متعلقہ حکام نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ قومی شاہراہ صاف ہونے تک اس پر سفر کرنے سے گریز کریں ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور سری نگر – لیہہ شاہراہ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل بند ہے۔

جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے ‘ایکس؛ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر کشتواڑی پتھر، شیر بی بی، مگر کوٹ، مہاد کیفٹیریا اور دلواس پر بحالی کا کام جاری اور کئی مقامات پر پھلسن بھی ہے۔

انہوں نے لوگوں سے کہا کہ شاہراہ صاف ہونے تک اس پر سفر کرنے سے گریز کریں اور سفر اختیار کرنے سے قبل متعلقہ ٹریفک کنٹرول یونٹوں کے ساتھ رابطہ کریں۔

ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور سری نگر – لیہہ شاہراہ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل بند ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس آئی اے کے سرینگر اور دلی میں چھاپے، بھاری رقم برآمد

Next Post

موسم میں بہتری کے بعد شبانہ درجہ حرارت میں کمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
موسم میں بہتری کے بعد شبانہ درجہ حرارت میں کمی

موسم میں بہتری کے بعد شبانہ درجہ حرارت میں کمی

گلمرگ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا انعقاد اب 21 فروری سے شروع

گلمرگ کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا انعقاد اب 21 فروری سے شروع

خانہ کعبہ کے طواف کے دوران کشمیری شخص جاں بحق

خانہ کعبہ کے طواف کے دوران کشمیری شخص جاں بحق

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

جموں میں شخص کی زیر حراست موت، 2 پولیس اہلکار معطل، ایس ایچ او منسلک

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام میں بھاجپا لیڈر کے خلاف گرفتاری وارنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »