• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

بمنہ سرینگر سڑک حادثہ میں ایک جاں بحق، چار زخمی

by امت ڈیسک
04/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 04 فروری (کے ایس): وسطی کشمیر سری نگر ضلع کے بمنہ علاقے میں اتوار کو ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی جان چلی گئی جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے۔

ایک پولیس اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ پانچ افراد کو لے جانے والی ایک سوئفٹ کار بمنہ چوک میں ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پانچوں افراد زخمی ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ ان میں سے تین کو جے وی سی اسپتال بمنہ منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے ایک کو مردہ قرار دیا گیا اور باقی کو ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا۔ تین زخمیوں کو جنہیں ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا ان کی شناخت عائد ولد ہلال احمد شانگلو ساکن چھتہ بل سری نگر، زاہد ظہور ولد ظہور احمد وانی اور ہاشم نذیر ولد نذیر احمد کھانڈے کے طور پر ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بمنہ چوک سے جے وی سی ہسپتال بمنہ لائے گئے مریض کی شناخت مومن مندور ولد مفید احمد مندور ساکنہ کدلہ بل پانپور کے طور پر ہوئی ہے۔جبکہ سکمز صورہ سے منتقل کیے گئے، فیاض نذیر کھانڈے ولد نذیر احمد ساکن چھتہ بل پامپور، عیاد بلال شانگلو ولد بلال احمد ساکنہ باباڈیم منتقل کیا گیا جسے ڈاکٹروں نے مردہ حالت میں لایا۔ دریں اثناء پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔(کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تازہ برف باری: سرینگر ایئرپورٹ پر 10 پروازیں منسوخ

Next Post

بمنہ سڑک حادثے میں ایک جاں بحق، پانچ زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بمنہ سڑک حادثے میں ایک جاں بحق، پانچ زخمی

چیوا کلان پلوامہ میں آگ سے رہائشی مکان کو نقصان

کپوارہ: آرمی کمپلیکس میں آتشزدگی، 8 دکانیں لپیٹ میں، چھہ فوجی زخمی

تازہ برف باری: سرینگر ایئرپورٹ پر 10 پروازیں منسوخ

سرینگر ایئرپورٹ پر آج کی تمام پروازیں منسوخ

ادھم پور میں کار اور ٹرک کے تصادم میں خاندان کے 4 افراد ہلاک

ادھم پور میں کار اور ٹرک کے تصادم میں خاندان کے 4 افراد ہلاک

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

اننت ناگ-راجوری پارلیمانی نشست سےمحبوبہ مفتی پی امیدوار ہونگی : پی ڈی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »