• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

بڈگام میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

by امت ڈیسک
08/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام، 8 فروری: وسطی کشمیر کے بڈگام میں آج ایک نوجوان کی کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اشفاق احمد بٹ ولد غلام احمد بٹ ساکن ہردوسورش گاؤں کھاگ خانصاحب پر بجلی کا جھٹکا لگا۔

اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔(کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایم بی بی ایس داخلہ کیس: کپواڑہ کا رہائشی منی لاندرنگ کیس میں گرفتار

Next Post

سونمرگ میں برفانی تودہ گرا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سونمرگ میں برفانی تودہ گرا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سونمرگ میں برفانی تودہ گرا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جموں کشمیر میں شب معراج کی تقریبات عقیدت کے ساتھ منائی گئی

جموں کشمیر میں شب معراج کی تقریبات عقیدت کے ساتھ منائی گئی

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزارت داخلہ نے کی میانمار کے ساتھ ’فری موومنٹ رجیم‘ رد کرنے کی سفارش، امت شاہ نے دی جانکاری

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

چندی گڑھ میں جمہوریت کے قاتل جموں وکشمیر میں بھی جمہوریت کے قتل کے مرتکب: عمر عبداللہ

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

برف سے محروم کشمیر، جنوری 2024 چار دہائیوں میں سب سے خشک اور گرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »