• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سچن تندولکر کا پلوامہ میں بیٹ فیکٹری کا دورہ

سچن تندولکر کا پلوامہ میں بیٹ فیکٹری کا دورہ

by امت ڈیسک
17/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ (جموں کشمیر) : عالمی شہرت یافتہ کرکٹر سچن ٹنڈولکر، جو کہ وادی کشمیر میں ایک نجی دورے پر تھے، نے جنوبی کشمیر کی معروف بیٹ بنانے والی فیکٹری کا اچانک دورہ کیا۔ سچن ٹنڈولکر نے ضلع پلوامہ کے چرسو، اونتی پورہ میں بیٹ تیار کرنے والے کارخانے پر کچھ وقت گزارا۔ سچن ٹنڈولکر کی آمد پر مداحوں کی ایک بڑی تعداد وہاں جمع ہوئی جنہوں نے ٹنڈولکر کے ساتھ سیلفی کے ذریعے اس یادگار لمحے کو کیمروں میں محفوظ کر لیا۔

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے فراہم کی گئی سیکورٹی کور میں سچن ٹنڈولکر، ان کی اہلیہ انجلی اور دختر سارہ ٹنڈولکڑ نے ایم جے سپورٹس نامی بیٹ یونٹ پر کچھ وقت گزارا اور کشمیری بیٹ کے طریقہ کار کو بنانے کے حوالے سے ان سے بات چیت کی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سچن ٹنڈولکر بجبہاڑہ کے معذور کرکٹر عامر حسین لون کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔ گزشتہ ہفتوں جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے معذور کرکٹر عامر کی کرکٹ کھیلتے ہوئے خبر/ویڈیو وائرل ہوئی جس کی سچن نے پذیرائی کی اور عامر کے ساتھ ملاقات کا بھی وعدہ کیا تھا۔

چرسو، اونتی پورہ میں سچن نے بیٹ تیار کرنے والی فیکٹری کے مالکان کے ساتھ گفتگو کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ سچن، ان کی اہلیہ اور زوجہ نے ایم جے اسپورٹس کے مالک کے گھر پر بھی کچھ وقت گزارا اور وہاں ان کے ساتھ چاے بھی نوش کی۔ جس کی تصویریں اور ویڈیوز بھی وائرل ہوئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیرمیں تین مارچ کو پلس پولیو مہم

Next Post

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ 24 فروری کو ادھمپور کا دورہ کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
”اگر کبھی جنگ لڑنے کی ضرورت پڑی تو پورا ملک ہماری مسلح افواج کے پیچھے ہو گا “: راجناتھ سنگھ

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ 24 فروری کو ادھمپور کا دورہ کریں گے

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

کپواڑہ میں عسکریت پسند معاون اسلحہ سمیت گرفتار: پولیس

جموں و کشمیر کے 6 اضلاع میں برفانی تودے کی وارننگ جاری*

جموں وکشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

بی جے پی اور آر ایس ایس کی نفرت انگیز سوچ گاندھی کے نظریات کو شکست نہیں دے سکتی: راہل گاندھی

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

پی ایم مودی کا دورہ جموں: لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »