• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

پی ایم مودی کا دورہ جموں: لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ جاری

by امت ڈیسک
17/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے پیش نظر جموں میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحد پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی ہے، تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔ ذرائع نے بتایا کہ حد متارکہ اور بین الاقوامی سرحد پر فوج کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سرحد پر مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر گزر رکھی جارہی ہے اور ملک دشمن عناصر کی طرف سے کسی بھی ناموافق کوشش کو ناکام بنانے کے لئے فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کے ساتھ مشترکہ گشت بھی جاری ہے۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد میں اگلی چوکیوں پر تعینات فوجی اہلکار دن رات نظر گزر رکھے ہوئے ہیں، تاکہ سرحد پار سے کوئی بھی ایل او سی کو پار نہ کر سکے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم انتہائی مستعد ہیں کیونکہ ملیٹینٹوں نے دراندازی کرکے کشمیر میں داخل ہونے کے ارادے ترک نہیں کئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ وادی میں قیام امن کو یقینی بنانے کے لئے کشمیر کے350 کلومیٹر سرحد پر چوکسی بڑھائی گئی ہیں۔

دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ سرحدوں پر تعینات افواج کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں،تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو خاک میں ملایا جاسکے۔ان کے مطابق سرحدوں پر تعینات افواج دن رات اپے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔ دریں اثنا ہفتے کے روز سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں کو سکیورٹی فورسز نے محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے پیش نظر بین الاقوامی کنٹرول لائن پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی ہے، جبکہ ممکنہ دراندازی کے پیش نظر سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر اضافی نفری کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج ، بی ایس ایف اور جموں وکشمیر پولیس کو چوبیس گھنٹے مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔

بتادیں کہ وزیرا عظم نریندر مودی 20 فروری کو جموں وارد ہو رہے ہیں، جہاں پر وہ ایم اے اسٹیڈیم میں ایک عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔پی ایم مودی 20 فروری کو جموں وکشمیر میں پارلیمانی الیکشن کے حوالے سے پارٹی لیڈران سے تبادلہ خیال کریں گے۔مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ جموں وکشمیر غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی اور آر ایس ایس کی نفرت انگیز سوچ گاندھی کے نظریات کو شکست نہیں دے سکتی: راہل گاندھی

Next Post

نوجوانوں کو بندوق اٹھانے پر آمادہ کرنے والا سب سے بڑا مجرم : پولیس سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں : پولیس سربراہ

نوجوانوں کو بندوق اٹھانے پر آمادہ کرنے والا سب سے بڑا مجرم : پولیس سربراہ

سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

بجلی بلوں کی ادائیگی کے بعد ہی ملازمین کی تنخواہیں واگذار کی جائیں :کے پی ڈی سی ایل

جموں کشمیر میں انتخابی سرگرمیاں زوروں پر : سی ای او

جموں کشمیر میں انتخابی سرگرمیاں زوروں پر : سی ای او

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

152کروڑ مالیت کے پروجیکٹوں کی منظوری کےلیے پی ایم کا مشکور ہوں: ایل جی

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

سرینگر میں جوان سال لڑکی مشتبہ حالت میں مردہ پائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »