• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صرف عدلیہ ہی مجرم کو سزا دے سکتی ہے: ملیکارجن کھڑگے

کھرگے نے صدر جمہوریہ کو خط لکھا، اگنی پتھ اسکیم کو نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی قرار دیا

by امت ڈیسک
26/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
نئی دہلی: کانگریس کے سربراہ ملکارجن کھرگے نے پیر کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو خط لکھ کر اگنی پتھ اسکیم کی وجہ سے مسلح افواج میں باقاعدہ ملازمت حاصل کرنے والے ملک کے نوجوانوں کے ساتھ ہونے والی "سنگین ناانصافی” کو اجاگر کیا اور ان سے انصاف کو یقینی بنانے کی اپیل کی۔ کھرگے نے صدر جمہوریہ کو لکھے اپنے خط میں کہا کہ مسلح افواج میں باقاعدہ بھرتی کا عمل ختم ہونے کی وجہ سے تقریباً 2 لاکھ نوجوانوں اور خواتین کا مستقبل غیر یقینی ہو گیا ہے۔

واضح رہے صدر جمہوریہ ہند مسلح افواج کی سپریم کمانڈر بھی ہیں۔

کھرگے نے دعویٰ کیا کہ ان نوجوانوں نے اپنے خواب کو پورا کرنے کے لیے میں برسوں انتظار کیا اور نتیجتاً مایوسی اور ناامیدی نے متعدد نوجوانوں کو خودکشی کے کے لیے مجبور کر دیا”۔

کانگریس صدر نے صدر جمہوریہ کو لکھے اپنے خط میں کہا کہ، "ہمارے نوجوانوں کو اس طرح سے نقصان اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ نیائے اور انصاف کو یقینی بنائیں۔”

جون 2022 میں، حکومت نے مسلح افواج میں جوانوں کی قلیل مدتی شمولیت کے لیے اگنی پتھ بھرتی اسکیم کو شروع کیا ہے، جس کا مقصد فوج کے تینوں خدمات کی عمر کی پروفائل کو کم کرنا تھا۔

کانگریس لیڈر و رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے صدر جمہوریہ کو لکھے پارٹی صدر کے خط کو ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے ملک کے دو لاکھ نوجوانوں کی لڑائی میں پورا تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اس اسکیم کے تحت 17 سے 21 سال کی عمر کے نوجوانوں کو چار سال کے لیے ٹریننگ دے کر فوج میں بھرتی کیا جاتا ہے اور ان میں سے 25 فیصد کو مزید 15 سال تک فوج میں برقرار رکھنے کا انتظام ہے۔ بقیہ 75 فیصد کو چار سال کا عرصہ گزرنے کے بعد فوج سے سبکدوش کر دیا جاتا ہے۔ کانگریس اور دیگر کئی اپوزیشن جماعتیں شروع ہی سے اگنی پتھ اسکیم کی مخالفت کرتی آئی ہیں۔ اس اسکیم کے خلاف ملک بھر میں پرتشدد احتجاج بھی ہو چکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسسٹنٹ انجینئر کے خلاف جنسی زیادتی کا کیس درج، ملزم فرار

Next Post

گاندربل میں ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے فوت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

گاندربل میں ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے فوت

رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

سجاد لون شمالی کشمیر سے پیپلز کانفرنس کے امیدوار نامزد

کشمیر میں ہائی ڈینسٹی باغات کا رجحان بڑھ رہا ہے: ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر

کشمیر میں ہائی ڈینسٹی باغات کا رجحان بڑھ رہا ہے: ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر

غزل کے استاد پنکج اداس کا 72 برس کی عمر میں انتقال

غزل کے استاد پنکج اداس کا 72 برس کی عمر میں انتقال

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

نتاشا کول کے خلاف طاقت کا غلط استعمال کیا گیا: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »