• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں پہلی بار "فارمولا کار ریس” کا انعقاد

سرینگر میں پہلی بار "فارمولا کار ریس” کا انعقاد

by امت ڈیسک
17/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج ڈل کے کنارے پر "فارمولا کار ریس” منعقد کی گئی، جس میں بیرونی ریاستوں سے کار ریسرز نے حصہ لیا، جن میں ہنر مندر نوجوان اور بچے شامل تھے۔ یہ کار ریس ڈل جھیل کے کنارے بلواڈ سڑک پر منعقد ہوئی۔ نہرو پارک سے للت گھاٹ تک کھلاڑیوں نے کار ریس کی۔ اس ریس کو جموں کشمیر کے محکمہ سیاحت نے انعقاد کیا تھا، تاکہ کشمیر کی سیاحت کو مزید فروغ دیا جائے۔کار ریس کو آج صبح صوبائی کمشنر وجے کمار بدھوری نے افتتاح کیا۔

اس موقع پر محکمہ سیاحت کے ناظم راجہ یعقوب بھی شامل تھے، جس کی نگرانی میں اس ریس کا اہتمام کیا گیا تھا۔ انتظامیہ کے علاوہ بلواڑ پر سینکڑوں شائقین اس ریس کو دیکھنے کے لئے آئے تھے۔ کار ریس میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں نے کہا کہ ڈل جھیل کے کنارے پر کار ریس کرنا ان کو بہت دلچسپ لگا، کیونکہ ڈل اور اس کے گردو نواح میں زبرون پہاڑ دلکش منظر پیش کر رہے تھے، جس سے وہ محظوظ ہوئے۔

کشمیر کے صوبائی کمشنر وجے کمار بدھوری نے بتایا کہ اس کار ریس کا اہتمام کرنے کا مقصد ہے کہ کشمیر کی سیاحت کو مزید فروغ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے کشمیر کی سیاحت کی مزید تشہیر ملے گی اور بلواڑ کار ریسنگ کے نقشے پر آئے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ون نیشن، ون الیکشن کمیٹی کا کام مکمل، حکومت اور الیکشن کمیشن اس پر حتمی فیصلہ لیں گے :غلام نبی آزاد

Next Post

بارہمولہ میں آگ لگنے سے دو رہائشی مکانات جل کر خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں آگ لگنے سے دو رہائشی مکانات جل کر خاکستر

بارہمولہ میں آگ لگنے سے دو رہائشی مکانات جل کر خاکستر

یاترا بند کرو، ماسک پہنو، کورونا پھیل رہا ہے! یاترا کو روکنے کے لئے بہانے بنائے جا رہے ہیں، وزیر صحت کے خط پر راہل گاندھی کا ردعمل

’بادشاہ کی روح ای وی ایم، سی بی آئی، اور ای ڈی میں!‘: راہل کا مودی پر حملہ

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

جموں کے بشناہ علاقے میں سڑک حادثہ، تین نوجوان زخمی

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے حوالے سے مایوسی: شیو سینا

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے حوالے سے مایوسی: شیو سینا

ای ڈبلیو ایس کیلئے دس فیصد ریزرویشن جاری رہے گی :سپریم کورٹ

الیکٹورل بانڈز: ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی: سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »