• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندواڑہ میں خاتون مشتبہ حالت میں مردہ پائی گئی

بڈگام میں نوجوان پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

by امت ڈیسک
23/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
23 مارچ: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے چاڈورہ کے علاقے وانگواس میں ہفتہ کی صبح ایک 23 سالہ نوجوان پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ ایک نوجوان کی لاش گھر والوں کو آج صبح اس کے گھر کے قریب ملی اور اس کے مطابق پولیس کو اطلاع دی۔

متوفی کی شناخت شبیر احمد جہرہ ولد محمد یوسف جہرہ ساکنہ گوگجی پتھری وانگواس چاڈورہ کے طور پر کی گئی ہے۔ اس دوران اہل خانہ اور گاؤں والوں نے قتل کا الزام لگایا اور حکام سے معاملے کی مکمل تحقیقات کرنے کی درخواست کی ہے۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دیا جائے گا۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں پولیس نے قتل کیس میں دو افراد کو کیا گرفتار

Next Post

گلمرگ، پہلگام میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
برف وباراں کے بعد موسم بہتر، دس دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

گلمرگ، پہلگام میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

شہید دیوس: منوج سنہا کا شہیدوں کو خراج عقیدت

ٹیولپ گارڈن سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

ٹیولپ گارڈن سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

لوک سبھا انتخابات: کشمیر پولیس نے "الیکشن ہیلپ لائن" قائم کی

تنقید کے بعد فوج نے سیمینار منسوخ کرنے کا اعلان کیا

تنقید کے بعد فوج نے سیمینار منسوخ کرنے کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »