• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

راجوری میں مشتبہ ڈرون پر فورسز کی فائرنگ

by امت ڈیسک
01/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: پیر کو ایک پاکستانی ڈرون نے جموں ڈویژن کے راجوری ضلع کے سندر بنی میں لائن آف کنٹرول کے قریب دراندازی کی کوشش کی۔ جب چوکس بھارتی فوجیوں نے ڈرون کو اپنی حدود میں داخل ہوتے دیکھا تو انہوں نے فائرنگ کردی۔

حکام نے بتایا کہ ایل او سی کے ساتھ دو مختلف مقامات پر پاکستانی ڈرون اور مشکوک افراد کی نقل و حرکت دیکھنے کے بعد فوج کے اہلکاروں نے فائرنگ کی۔ سندر بنی کے علاقہ میں ڈرون کی سرگرمی دیکھی گئی۔ اتوار اور پیر کی درمیانی رات کیری سیکٹر میں کچھ لوگوں کی مشتبہ سرگرمی دیکھی گئی، جنہیں عسکریت پسند سمجھ کر فوج نے چار راؤند فائرنگ کی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی کواڈ کاپٹر کو بھارتی حدود میں داخل ہوتے ہی مار گرانے کے لیے فوجیوں نے کم از کم چار راؤنڈ فائر کیے۔ فائرنگ ہوتے ہی ڈرون واپس پاکستان کی طرف لوٹ گیا۔ کیری سیکٹر میں سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کرنے والے کچھ لوگوں کی مشتبہ سرگرمی کا پتہ لگانے کے بعد، فوجیوں نے چند راؤنڈ فائر کیے لیکن وہ پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی طرف بھاگ گئے۔ اس کے فوراً بعد دونوں جگہوں پر فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی گئی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ کوئی ڈرون مار کر گرایا نہ گیا ہو اور مشتبہ افراد کی طرف سے کوئی بھی مشکوک چیز نہ پھینکی جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری: دو گاڑیوں سے 5.14 لاکھ روپے نقد ضبط

Next Post

وادی میں برف و باراں کے موسم میں نمایاں بہتری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں برف و باراں کے موسم میں نمایاں بہتری

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

دسویں سے بارہویں جماعت کے امتحانات ہارڈ زونز میں دو شفٹوں میں ہوں گے

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں رواں سال 91 منشیات فروش گرفتار

28 مارچ تک ای ڈی کے ریمانڈ پر رہیں گے اروند کیجریوال

کیجریوال کو 15 اپریل تک عدالتی تحویل میں بھیجا گیا کیجریوال کو 15 اپریل تک عدالتی تحویل میں بھیجا گیا

صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

سرینگر میں چاقو زنی کے واقعے میں نوجوان زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »