• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لوک سبھا چناو : سجاد کرگلی، حاجی حنیف نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

لوک سبھا چناو : سجاد کرگلی، حاجی حنیف نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

by امت ڈیسک
03/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر: لداخ لوک سبھا سیٹ کے لئے حاجی حنیف اور سجاد کرگلی نے جمعہ کے روز آزاد امید واروں کی حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کئے۔
اس موقع پر سجاد کرگلی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا: ‘میں ایک آزاد امید وار کی حیثیت الیکشن لڑ رہا ہوں اور میں نئی نسل کی آواز بن کے کھڑا ہوا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘مجھے لداخ کے عوام پر پورا اعتماد ہے کہ وہ مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے’۔

قابل ذکر ہے کہ کانگریس نے لداخ لوک سبھا سیٹ کے لئے سرینگ نمگیال جبکہ بی جے پی نے اس سیٹ کے لئے تاشی گیال شن کو کھڑا کیا ہے۔لداخ لوک سبھا سیٹ کے لئے 20 مئی کو پولنگ ہوگی۔

حکام کے مطابق اس لوک سبھا سیٹ کے لئے رائے دہندگان کی کل تعداد ایک لاکھ 82 ہزار 5 سو 71 ہے جن میں سے 91 ہزار 7 سو 3 مرد جبکہ 90 ہزار 8 سو 67 خواتین ووٹرز ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہموار پولنگ کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے 577 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں پرامن طریقے سے انتخابات ہو رہے ہیں: پولے پی کے پولے

Next Post

سری نگر میں ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ٹرک گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سری نگر میں ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ٹرک گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار:پولیس

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

میر واعظ کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا:انجمن اوقاف

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

ایس آئی اے نے راجوری میں مفرور لشکر طیبہ کے جنگجو کی جائیداد ضبط کی

جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر نے بارہمولہ کا دورہ کیا

جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر نے بارہمولہ کا دورہ کیا

20 ایم ایل اے کے ساتھ ناگپور اور دہلی کون گیا؟ وحید پرہ کا الطاف بخاری پر حملہ

20 ایم ایل اے کے ساتھ ناگپور اور دہلی کون گیا؟ وحید پرہ کا الطاف بخاری پر حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »