امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 13 مئی : سری نگر پارلیمانی سیٹ پر سہ پہر 3 بجے تک تقریباً 29.93 فیصد ووٹنگ کی اطلاع ملی ہے۔
نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کے پاس دستیاب تفصیلات کے مطابق سہ پہر 3 بجے تک 29.93 پولنگ کی اطلاع ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل شالٹینگ 20.48 فیصد تک رپورٹ کیا گیا ہے، چاڈورہ – 40.70 فیصد، چرارشریف – 45.09 فیصد، سلام چھانہ پورہ – 16.45 فیصد، عیدگاہ – 21.78 فیصد، گاندربل – 39.30 فیصد، حبہ کدل – 11.40 فیصد حضرت بل – 22.02 فیصد، کنگن (ایس ٹی) – 46.74 فیصد، خان صاحب – 41.20 فیصد، خانیار -17.05 فیصد، لال لال چوک – 21.70 فیصد، پامپور – 29.79 فیصد، پلوامہ – 33.21 فیصد، راجپورہ – 36.31 فیصد، شوپیاں – 36.31 فیصد ، ترال -30.45 فیصد اور زڈی بل – 22.97 فیصد ان تمام حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے اور مزید تفصیلات بعد میں شیئر کی جائیں گی۔ (کشمیر اسکرول )










