• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہم نے جمہوری عمل میں حصہ لیا اور حق رائے دہی کا استعمال کیا: غلام قادر وانی

ہم نے جمہوری عمل میں حصہ لیا اور حق رائے دہی کا استعمال کیا: غلام قادر وانی

by امت ڈیسک
13/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں تنظیم جماعت اسلامی پر پابندی عائد ہے۔ یہ تنظیم کسی بھی سیاسی و غیر سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتی ہے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے پینل ہیڈ غلام قادر وانی نے میڈیا کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ عوام کے ساتھ ساتھ حکومت کو غلط فہمی ہے کہ جموں و کشمیر میں جو حالات خراب تھے جماعت اسلامی اس کی ذمہ دار ہیں.

غلام قادر وانی نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی نے معاشرے کی بہتری کے لئے کئی کام کئے ۔معاشعرے پر اس کا اچھا خاصا اثر تھا۔ لیکن اس کے خلاف پروپگنڈا کیا جاتا کہ الیکشن بائیکاٹ جماعت اسلامی کے کہنے پر ہوتا تھا لیکن ایسا نہیں تھا۔ ہم نے کھبی بائیکاٹ کے ساتھ نہیں تھے۔ جمہوری طریقہ سے سارے مسائل کو حل کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کی وجہ سے وہ جمہوری عمل کا حصہ نہیں سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پر پابندی ختم ہونے کے بعد ہم فیصلہ کرسکتے کہ ہم انتخابات میں حصہ لے گے یا نہیں۔ اگر خالات نے اجازت دی تو ہم انتخابات میں حصہ لے گے ۔ہم اپنی روایات کو بحال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی آنے والے سبھی انتحابات میں حصہ لیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں دو موٹر-سائیکلوں میں تصادم، ایک ازجان، تین دیگر زخمی

Next Post

سرینگر نشست پر 1996 کے بعد دوسرے سب سے زیادہ ووٹنگ ٹرن آؤٹ کا ریکارڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سرینگر نشست پر 1996 کے بعد دوسرے سب سے زیادہ ووٹنگ ٹرن آؤٹ کا ریکارڈ

سرینگر نشست پر 1996 کے بعد دوسرے سب سے زیادہ ووٹنگ ٹرن آؤٹ کا ریکارڈ

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

کپوارہ میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

ایل جی نے سری نگر پارلیمانی حلقہ میں زیادہ ووٹ ڈالنے پر لوگوں اور اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد دی

بہار کے سابق نائب وزیر اعلی سشیل مودی کا انتقال

بہار کے سابق نائب وزیر اعلی سشیل مودی کا انتقال

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »