• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

رامبن سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت

by امت ڈیسک
15/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رامبن، 15 مئی : جموں خطے کے رامبن ضلع میں بدھ کو ایک سڑک حادثے میں ایک ڈرائیور کی جان چلی گئی۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ ایک ٹرک زیرنمبر PB35Q-4481 جموں سے سری نگر کی طرف جا رہا تھا جب ڈلواس کے قریب پہنچا تو ایک ڈمپر زیر نمبر JK 19A-0166 پچھلی طرف سے ٹکرا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ واقعے میں نامعلوم ٹرک ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈمپر کے ڈرائیور اور ہیلپر نامی محمد اکرم اور بہار احمد ساکنہ سمبر رامبن زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دریں اثناء پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اس سلسلے میں تفتیش شروع کردی ہے۔(کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں تیندوے کے حملے میں چھ افراد زخمی

Next Post

کشمیر میں موسم 25 تک خشک رہنے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
کشمیر میں موسم 25 تک خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں موسم 25 تک خشک رہنے کا امکان

ایل اے سی کی خلاف ورزی تک ہند چین تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے :جے شنکر

جے شنکر کا بھارت پر پابندیاں لگانے کے امریکی انتباہ پر ردعمل

بجبہاڑہ میں ریت نکالتے ہوئے ایک شخص کی موت

بانہال میں المناک حادثہ 11ویں جماعت کا طالبہ ازجان

اندرا عبداللہ ایکارڈ شیخ محمد عبداللہ کا سرنڈر تھا :سجاد لون

اندرا عبداللہ ایکارڈ شیخ محمد عبداللہ کا سرنڈر تھا :سجاد لون

مرکز پابندی ہٹائے تو اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے: جماعت اسلامی ممبر

مرکز پابندی ہٹائے تو اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے: جماعت اسلامی ممبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »