• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اندرا عبداللہ ایکارڈ شیخ محمد عبداللہ کا سرنڈر تھا :سجاد لون

اندرا عبداللہ ایکارڈ شیخ محمد عبداللہ کا سرنڈر تھا :سجاد لون

by امت ڈیسک
15/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر/ اندرا عبداللہ ایکارڈ کونیشنل کانفرنس کے بانی کا سرنڈر قرار دیتے ہوئے بارہمولہ پارلیمانی حلقے میں پیپلزکانفرنس کے نامزد امید وار نے کہاکہ صنم نرگو دی ڈی ٹھاکر اور محمدافضل بیگ کوسی ڈی بناکر اقتدار کے مزے لوٹنے والے کوپوری قوم کوغرق کردیااور آج یہی پارٹی عوام کوجموںو کشمیرکا نجات دہندہ تصدر کرتی ہے ۔
سوگام لولاب کے علاقے میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بارہمولہ ،بانڈی پورہ ،کپوارہ حلقے میں پیپلزکانفرنس کے نامزد امیدوار سجاد غنی لون نے نیشنل کانفرنس پرتیربرساتے ہوئے کہاکہ 22برسوں تک جدو جہد کے بعد اقتدا رکی مسسند پر جلوئے افروز ہونے والے جدو جہد کوجب آوارہ گردی کانام دے تو ان سے قوم کوکیاتواقعات رکھنی چاہئے ۔سجاد غنی لون نے کہا کہ اندھرا عبداللہ ایکارڈپرکوئی معاہدہ نہیں تھابلکہ مرحوم شیخ محمدعبداللہ نے اس پارٹی کے لیڈروں کے سامنے سرنڈر کیاجنہیں وہ گندے نالے کے کیڑا کہاکرتے تھے ۔وزیراعظم کی حیثیت سے گرفتار ہوئے تھے کہ وزیراعلیٰ کی تنخواہ پرکام کرنے کی رضامندی ظاہر کی قوموں کے لیڈر اپنی قوم کومنزل مقصود تک پہنچاتے ہے وہ سرنڈر نہیں کرتے ۔ نامزد امیدوار نے کہاکہ عوام یہ فیصلہ کرے کہ مرکزی کابینہ میں خارجہ مملکت کے وزیر کی حیثیت سے کس نے کام انجام دیا۔انڈسٹری میں اسی عہدے پراپنے فرائض کس نے انجام دیئے ۔انہوںنے کہاکہ 96میں نیشنل کانفرنس کودو تہائی اکثریت حاصل کی قرارداد پاس کرنے کے بعد اس سے ردی کی ٹوکری میں پھینک دینے کے باوجود اقتدا رکے مزے کس نے لوٹے 27میں انتخابی دھاندلی کس نے کی ۔انہوںنے کہاآنجہانی صنم نرگو ان آنجہانی دیوی داس ٹھاکراور مرحوم مرضی محمدافضل بیگ کوسیڑھی بناکر خود کوکشمیر کاشیر کہلانے والا اقتدار کی کردی پرکیسے جلوئے افروز ہوا ۔
انہوںنے کہا ماضی کے اوراق اس لئے اُلٹنے پڑ رہے ہیں کہ جب ایسے سیاسی لیٰڈروں کواپنامستقبل،مخدوش اور تاریخ دکھائی دینے لگا تو وہ کسی کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے ہم سے ڈھائی سال کی حکومت کا حساب مانگاجاتاہے 38سال سرکاری مزے لوٹنے والے عوام کے سامنے خود کوتصور نہیں کرتے ہیں بادشاہ او رشہزادے عوام پراحسان جھٹلاتے ہیں کہ وہ امیدوا رکی حیثیت سے میدان میںآگئے۔ سجادغنی لون نے کہاعمر عبداللہ یہ بتائے عوام کس امید پرووٹ دیگا ۔
اپنے 28سالہ ممبران پارلیمنٹ کے دور کاوہ حساب دے کہ انہوںنے وادی کے لوگوں کے لئے کیاکیاکار نامے انجادم دئیے ۔کشمیرکاتشخص بحال کرنے کادعوی کرنے والے یہ توبتائے کس تشخص کی بات کرتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ کیانیشنل کانفرنس دعویٰ کرتی ہے کہ انہوںنے عوام کے لئے بہت کچھ کیادس نام گنے کہ انہوںنے عوام کو کہاں راحت دلانے کے لئے اپنی خدمات انجام دی۔ آزاد کشمیرپربمباری پبلک سیفٹی ایکٹ کے بانی جموں وکشمیرکے لوگوں کے غمخوار نہیں ہوسکتے۔ انہوںنے کہا میں عزت اور وقار کی جنگ لڑ رہاہوں پارلیمنٹ میں صرف سرحدی ضلع کپوارہ کے لوگ نہیں بلکہ جموںو کشمیرکے ان مسائل کواُجاگر کروں گا جن کی طرف ابھی تک کس نے توجہ نہیں دی ان علاقوں کوسیاحتی نقشے پرلانے کی کوشش کروں جنہیں نظروں سے اوجھل کر دیاہے۔ انہوںنے کہا میں این سی کے لیڈروں کویہ واضح کردیناچاہتوں ہوں میں ڈرتا نہیں ہوںآپ کوئی بھی الزام لگا ئے میں کسی بھی وقت کسی بھی فورم پرجواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانہال میں المناک حادثہ 11ویں جماعت کا طالبہ ازجان

Next Post

مرکز پابندی ہٹائے تو اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے: جماعت اسلامی ممبر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
مرکز پابندی ہٹائے تو اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے: جماعت اسلامی ممبر

مرکز پابندی ہٹائے تو اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے: جماعت اسلامی ممبر

کشمیری صحافی آصف سلطان کو سری نگر سینٹرل جیل فسادات کیس میں ضمانت مل گئی

کشمیری صحافی آصف سلطان کو سری نگر سینٹرل جیل فسادات کیس میں ضمانت مل گئی

سوپور میں منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط

سوپور میں منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط

دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

پی او کے ہندوستان کا حصہ ہے اور اسے واپس لیا جائے گا: امیت شاہ

امیت شاہ کا دورہ جموں وکشمیر: کیا بھاجپا نے الیکشن مہم شروع کر دی؟

امیت شاہ کل شام سری نگر کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »