• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

بڈگام میں خاتون کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

by امت ڈیسک
30/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام : وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں چرارشریف علاقے میں جمعرات کو ایک 40 سالہ خاتون کی بجلی کرنٹ لگنے سے موت واقع ہوگئی۔ ایک اہلکار نے تصدیق کرتے ہوئے متوفیہ کی شناخت شکیلہ بانو زوجہ عبد الرشید بابا کے طور پر کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ سانحہ متوفیہ کی رہائش گاہ واقع حفرو، بٹہ پورہ میں پیش آیا۔

عہدیداروں نے بتایا کہ متوفیہ کے گھر والوں نے اسے بے ہوشی کی حالت میں پی ایچ سی حفرو، بٹہ پورہ پہنچایا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی متوفیہ کی موت واقع ہو چکی تھی۔ بجلی کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت کی خبر علاقے میں پھیلتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔ دریں اثناء، پولیس نے معاملے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے کیس درج کرکے اس سلسلے میں تفتیش شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ ضلع بڈگام میں رواں برس اب تک بجلی کرنٹ لگنے سے متعدد افراد ہلاک کئی شدید زخمی ہوئے جن میں سے بعض افراد جسمانی طور پر معذور بھی ہو گئے ہیں۔ چند ماہ قبل ہی ضلع کے ماگام علاقے میں محکمہ بجلی میں یومیہ اجرت پر کام کر رہا ایک عارضی ملازم، ڈیلی ویجر، ترسیلی لائن کی مرمت کرتے ہوئے بجلی کے راست رابطے میں آکر فوت ہو گیا۔ جب کہ گزشتہ ماہ اسی طرح کے ایک اور سانحہ میں چیوڈارہ، بیروہ میں ایک شخص کھیت میں کام کرنے کے دوران ہائی ٹینشن ترسیلی لائن کے رابطہ میں آکر موت کی آغوش میں چلا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ضمانت پر رہا ملزمان کے جسم پر جی پی ایس ٹریکنگ ڈیوائس چسپاں

Next Post

کپواڑہ واقعہ: تین لیفٹیننٹ کرنل سمیت 16 فوجی اہلکاروں کے خلاف قتل اور ڈکیتی کی کوشش کا مقدمہ درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
کپواڑہ واقعہ: تین لیفٹیننٹ کرنل سمیت 16 فوجی اہلکاروں کے خلاف قتل اور ڈکیتی کی کوشش کا مقدمہ درج

کپواڑہ واقعہ: تین لیفٹیننٹ کرنل سمیت 16 فوجی اہلکاروں کے خلاف قتل اور ڈکیتی کی کوشش کا مقدمہ درج

رفح پر اسرائیل کے حملے پر بھارت کا اظہار تشویش

رفح پر اسرائیل کے حملے پر بھارت کا اظہار تشویش

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سرینگر میں بے ہوش ہونے کے بعد پولیس اہلکار کی موت

کشتواڑ اور ڈوڈہ میں نویں کی یادیں تازہ ، گھر گھر تلاشیاں

پونچھ میں فائرنگ کا تبادلہ ، سرچ آپریشن شروع

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

وہ مجھے پاکستانی، خالصتانی اورامریکی ایجنٹ کہیں، لیکن میں اپنی آواز نہیں روکوں گا: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »