• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی گئی

by امت ڈیسک
31/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کو تاریخی جامع مسجد میں جمعہ کا خطبہ اور نماز ادا کرنے کی اجازت دی گئی۔ میرواعظ نے کئی ہفتوں بعد جامع مسجد سرینگر میں وعظ و تبلیغ انجام دیا۔

گزشتہ چند ہفتوں سے میرواعظ اپنی رہائش گاہ واقع نگین، سرینگر میں نظر بند تھے اور جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ اور وعظ و تبلیغ جیسے اہم دینی اور منصبی فریضے پر قدغن عائد تھا، تاہم آج انہیں جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت ملنے سے لوگوں خاص کر جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے والے میرواعظ کے محبین و متعلقین نے بے حد خوشی کا اظہار کیا اور انتظامیہ کی اس پہل کی ستائش کی۔

جمعہ کو مرکزی جامع مسجد میں میرواعظ کے مواعظ حسنہ اور پند و نصائح سے مستفید ہونے کیلئے شہر و گام سے لوگ آتے ہیں۔ میرواعظ مولوی محمد عمر فارق کشمیر کی تاریخی جامع مسجد سرینگر کے خطیب ہیں جبکہ وہ علیحدگی پسند تنظیم کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین بھی ہیں اور میرواعظ خاندان کی جامع مسجد کے ساتھ صدیوں سے وابستگی رہی ہے۔

میرواعظ عمر فاروق کو دفعہ 370کی تنسیخ سے قبل ہی خانہ نظربند رکھا گیا اور چار کے طویل عرصہ کے بعد انہیں گزشتہ برس ستمبر میں رہا کیا گیا تاہم انہیں مسلسل جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی گئی اور وقتاً فوقتاً انہیں نظر بند رکھا گیا اور گزشتہ تین ہفتوں سے بھی لگاتار نظربند تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اکھنور سڑک حادثہ: حکومت نے چھ افسران کو معطل کردیا، تحقیقات کا حکم

Next Post

ایک کلو سونا بڑی آنت میں چھپا کر اسمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
ایک کلو سونا بڑی آنت میں چھپا کر اسمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار

ایک کلو سونا بڑی آنت میں چھپا کر اسمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار

آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری : مودی اور کھڑگے نے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری : مودی اور کھڑگے نے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ، پانچ ماہ میں پچاس کروڑ روپے مالیت کی منشیات ضبط

سرینگر میں چاقو زنی کے واقعہ میں نوجوان زخمی

سرینگر میں چاقو زنی کے واقعہ میں نوجوان زخمی

بارہمولہ کی خاتون منشیات فروش گرفتار، سنٹرل جیل سرینگر روانہ

بارہمولہ کی خاتون منشیات فروش گرفتار، سنٹرل جیل سرینگر روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »