• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یو اے پی اے ٹربیونل نے تحریک حریت، مسلم لیگ جموں و کشمیر کے دھڑے پر پابندی کی توثیق کردی

یو اے پی اے ٹربیونل نے تحریک حریت، مسلم لیگ جموں و کشمیر کے دھڑے پر پابندی کی توثیق کردی

by امت ڈیسک
22/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت قائم ایک ٹریبونل نے ہفتہ کے روز مسلم لیگ جموں کشمیر (مسرت عالم دھڑے) اور تحریک حریت، جموں و کشمیر پر پانچ سال کی پابندی عائد کرنے کے مرکز کے فیصلے کی توثیق کی۔

دہلی ہائی کورٹ کے جج سچن دتا کا ایک رکنی ٹریبونل جنوری میں انسداد ملی ٹینسی کے سخت قانون کے تحت تشکیل دیا گیا تھا تاکہ اس بات کا جائزہ لیا جا سکے کہ آیا پابندی کے نفاذ کے پیچھے "کافی وجہ” تھی۔

مسلم لیگ جموں کشمیر (مسرت عالم دھڑے) کو 27 دسمبر 2023 کو یو اے پی اے کے تحت حکومت نے یونین ٹیریٹری میں ملک دشمن اور علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پانچ سال کے لیے غیر قانونی قرار دیا تھا۔

مرحوم علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کی طرف سے قائم کی گئی تحریک حریت کو 31 دسمبر 2023 کو پانچ سال کے لیے کالعدم قرار دے دیا گیا تھا۔ اس تنظیم پر جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کو ہوا دینے اور بھارت مخالف پروپیگنڈہ پھیلانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایشوریہ بھاٹی اور ایڈوکیٹ رجت نائر نے ٹریبونل کے سامنے حکومت کی نمائندگی کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سکھ برادری نے مشکل حالات میں بھی مسلم برادری کا ساتھ دیا: میرواعظ

Next Post

انجینئر رشید کی درخواست ضمانت پھر موخر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
Next Post
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کی درخواست ضمانت پھر موخر

راجوری میں جاری انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند مارا گیا

اوڑی میں سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا

راجوری کا ڈانگری گاؤں لہو لہو!!

اوڑی سیکٹر میں فوج اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ

کل ہونے والا نِیٹ پی جی امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا جلد کیا جائے گا اعلان

کل ہونے والا نِیٹ پی جی امتحان ملتوی، نئی تاریخ کا جلد کیا جائے گا اعلان

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی، آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلے کے میچ میں شکست

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی، آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلے کے میچ میں شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »