• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں جھڑپ :گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

SHOPIAN, SEP 30 (UNI):- Security Forces at the encounter site in Molu Chitragam area of South Kashmir's Shopian district on Friday.UNI PHOTO-21U

بریکنگ نیوز : گندوہ ڈوڈہ میں جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
26/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 26 جون: جموں ڈویژن کے ڈوڈہ ضلع کے گندوہ علاقے میں بدھ کو ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے سری نگر کی نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے گندوہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ افسر نے بتایا کہ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی، چھپے ہوئے ملی ٹینٹوں نے فورسز پر فائرنگ کردی، جس سے مسلح تصادم شروع ہوگیا۔

اس دوران ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بھی کشمیر اسکرول کو عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں دل کا دورہ پڑنے سے فوجی کی موت

Next Post

ڈاکٹر محمد اشرف گنائی کو سکمز صورہ کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
ڈاکٹر محمد اشرف گنائی کو سکمز صورہ کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا

ڈاکٹر محمد اشرف گنائی کو سکمز صورہ کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا

ڈاکٹر محمد اشرف گنائی کو سکمز صورہ کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا

ڈاکٹر محمد اشرف گنائی کو سکمز صورہ کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا

منشیات سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لئے منظم کرائم ایکو سسٹم ضروری: منوج سنہا

منشیات سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لئے منظم کرائم ایکو سسٹم ضروری: منوج سنہا

کشمیر بار ایسوسی ایشن کے انتخابات پر پھر روک

کشمیر بار ایسوسی ایشن کے انتخابات پر پھر روک

ڈوڈہ میں  شخص پولیس اہلکار کی AK-47 رائفل اڑا لے گیا

ڈوڈہ جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ مارا، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »