• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منشیات سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لئے منظم کرائم ایکو سسٹم ضروری: منوج سنہا

منشیات سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لئے منظم کرائم ایکو سسٹم ضروری: منوج سنہا

by امت ڈیسک
26/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منشیات کے خلاف عالمی دن کے موقع پر منشیات اسمگلنگ کے خاتمے کے لئے مربوط کارروائیوں پر زور دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صحت مند اور منشیات سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لئے منظم کرائم ایکو سسٹم ضروری ہے۔
موصوف لیفٹیںنٹ گورنر نے بدھ کے روز ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں میں کہا: ‘منشیات کے استعمال کے خلاف عالمی دن کے موقع پر آئیے منشیات کی لعنت سے نمٹنے کے لئے ہم سب کو با اختیار بنائیں، افراد کو شامل کریں اور عوامی شعور بیدار کریں اور اس اسمگلنگ کو ختم کرنے کے لئے مل کر مربوط کارروائی کرنے کا عہد کریں’۔
انہوں نے کہا: ‘صحت مند اور منشیات سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لئے منظم کرائم ایکو سسٹم کی ضرورت ہے’۔
بتادیں کہ منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن ہر سال 26 جون کو منایا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈاکٹر محمد اشرف گنائی کو سکمز صورہ کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا

Next Post

کشمیر بار ایسوسی ایشن کے انتخابات پر پھر روک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشمیر بار ایسوسی ایشن کے انتخابات پر پھر روک

کشمیر بار ایسوسی ایشن کے انتخابات پر پھر روک

ڈوڈہ میں  شخص پولیس اہلکار کی AK-47 رائفل اڑا لے گیا

ڈوڈہ جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ مارا، آپریشن جاری

اوم برلا 18ویں لوک سبھا کے اسپیکر منتخب، ایسا کارنامہ کرنے والے بنے دوسرے اسپیکر

اوم برلا 18ویں لوک سبھا کے اسپیکر منتخب، ایسا کارنامہ کرنے والے بنے دوسرے اسپیکر

پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز

ڈوڈہ جھڑپ : ایک اور ملی ٹینٹ مارا گیا ،تعداد دو ہو گئی

ڈوڈہ جھڑپ :تین عسکریت پسند مارے گئے، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

ڈوڈہ جھڑپ :تین عسکریت پسند مارے گئے، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »