• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید 5 جولائی کو حلف لیں گے

by امت ڈیسک
01/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ لوک سبھا نشست سے منتخب ممبر انجینئر رشید کو این آئی اے 5 جولائی کو پارلیمنٹ میں حلف لینے کی اجازت دینے کے لیے اپنی رضامندی دے دی ہے۔

این آئی اے نے کہا کہ رضامندی کچھ شرائط کے ساتھ مشروط ہے، بشمول میڈیا کے ساتھ بات چیت نہ کرنا۔

پٹیالہ ہاؤس کورٹ کل 2 جولائی کو حکم جاری کرے گی۔ رشید انجینئر نے بطور رکن پارلیمنٹ حلف اٹھانے کے لیے عبوری ضمانت یا کسٹڈی پیرول کی درخواست کی ہے۔ (اے این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاسی میں مندر میں توڑ پھوڑ، کئی افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا

Next Post

محکمۂ سیاحت نے ٹیم انڈیا کو دی کشمیر آنے کی دعوت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
محکمۂ سیاحت نے ٹیم انڈیا کو دی کشمیر آنے کی دعوت

محکمۂ سیاحت نے ٹیم انڈیا کو دی کشمیر آنے کی دعوت

سخت سیکورٹی کے درمیان 6461 یاتری امرناتھ غار کے درشن کے لیے روانہ ہوئے

سخت سیکورٹی کے درمیان 6461 یاتری امرناتھ غار کے درشن کے لیے روانہ ہوئے

بارہمولہ میں عسکری معاون گرفتار، اسلحہ برآمد

بارہمولہ میں عسکری معاون گرفتار، اسلحہ برآمد

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

نئے فوجداری قوانین آج سے ملک میں نافذ

بی جے پی، مودی اور آر ایس ایس پورا ہندو سماج نہیں ہے: راہل گاندھی

بی جے پی، مودی اور آر ایس ایس پورا ہندو سماج نہیں ہے: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »