• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

کولگام میں دوسرا تصادم شروع جنوبی ہوا

by امت ڈیسک
06/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 06 جولائی: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے چنیگام فریسال علاقے میں ہفتہ کی سہ پہر ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے سری نگر کی خبر رساں ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے چنی گام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

افسر نے بتایا کہ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی، چھپے ہوئے ملی ٹینٹوں نے فورسز پر فائرنگ کردی، جس سے مسلح تصادم شروع ہوگیا۔

دریں اثناء ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بھی کشمیر اسکرول کو ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کی۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

‘فرضی جھڑپ’کیس میں 18 سال سے قید پولیس اہلکار کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

Next Post

ہجری کلینڈر کا نیا سال احتساب نفس اور احتساب خویش کی دعوت دیتا ہے: میر واعظ عمر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

ہجری کلینڈر کا نیا سال احتساب نفس اور احتساب خویش کی دعوت دیتا ہے: میر واعظ عمر

سوپور سڑک حادثے میں دو نوجوان زخمی

سوپور سڑک حادثے میں دو نوجوان زخمی

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

بھاجپا وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ان کے خواب کو پورا کرنے میں کامیاب رہی: وزیر داخلہ

فرصل کولگام جھڑپ : چار ملی ٹینٹ ازجان ، آپریشن جاری

فرصل کولگام جھڑپ : چار ملی ٹینٹ ازجان ، آپریشن جاری

جموں وکشمیر میں دفعہ 370کی منسوخی کے بعد حالات معمول پر آئے ہیں :مرکزی وزیر ریڈی

جموں وکشمیر میں دفعہ 370کی منسوخی کے بعد حالات معمول پر آئے ہیں :مرکزی وزیر ریڈی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »