امت نیوز ڈیسک //
ڈوڈہ، 09 جولائی:- ڈوڈہ کے گڈی بھگوا علاقے میں منگل کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم ہوا۔
ایک اعلیٰ پولیس افسر نے سری نگر کی ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ جموں خطے کے ڈوڈہ ضلع کے گڈی بھگوا علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم ہوا۔
انہوں نے کہا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔








