• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کشتواڑ حادثے میں 3 افراد ہلاک، 3 زخمی

by امت ڈیسک
09/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 9 جولائی: کشتواڑ ضلع میں منگل کو ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر کھائی میں گرنے سے کم از کم تین افراد کی موت ہو گئی جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

سرکاری ذرائع نے جی این ایس کو بتایا کہ ماروتی آلٹو گاڑی کو حادثہ ہوری نالہ، دچھن میں پیش آیا۔

حادثے کے فوراً بعد، کشتواڑ سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر، مقامی لوگوں اور پولیس کی جانب سے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

اس کی تصدیق کرتے ہوئے ایس ایس پی کشتواڑ عبدالقیوم نے جی این ایس کو بتایا کہ اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم مودی کے دورہ روس پر یوکرینی صدر کا سخت ردعمل

Next Post

گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا

گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا

وزیراعظم مودی کو روس کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیا

وزیراعظم مودی کو روس کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیا

پونچھ میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے لڑکی کی موت، 11 دیگر زخمی

پونچھ میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے لڑکی کی موت، 11 دیگر زخمی

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک، دو زخمی

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک، دو زخمی

اناؤ میں بھیانک حادثہ، بس دودھ کے کنٹینر سے ٹکرائی، 18 افراد ہلاک

اناؤ میں بھیانک حادثہ، بس دودھ کے کنٹینر سے ٹکرائی، 18 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »