• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اکھنور اور کانا چیک میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

اکھنور اور کانا چیک میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

by امت ڈیسک
12/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں خطے میں جاری ملی ٹنٹ مخالف آپریشنز کے بیچ جموں کے اکھنور اور کانا چیک علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے مشکوک افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع ملنے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ کانا چیک اور اکھنور میں تین مشکوک افراد کو دیکھا گیا جس کے بعد فوج اور پولیس نے ایک وسیع العریض علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے راستوں پر پہرے بٹھا دئے۔

ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار رہائشی مکانوں کی تلاشی کے ساتھ ساتھ مکینوں کے بھی شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کر رہے ہیں۔

پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کانا چیک اکھنور میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کیا ہے۔

ان کے مطابق علاقے میں چند مشکوک افراد کو دیکھا گیا جس کے پیش نظر سیکورٹی فورسز نے علاقے کی اور جانے والی شاہراوں کو سیل کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تین مشکوک افراد کی نقل وحرکت کے بعد ضلع جموں میں بھی ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔یہ رپورٹ فائل کرنے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔(یواین آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ گینگ کا پردہ فاش، 4 نابالغ لڑکیاں باز یاب، دو ملزم گرفتار: پولیس

Next Post

کیرن سڑک حادثے میں ٹیچر ازجان ،سات افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
کیرن سڑک حادثے میں ٹیچر ازجان ،سات افراد زخمی

کیرن سڑک حادثے میں ٹیچر ازجان ،سات افراد زخمی

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

اسمرتی ایرانی کے خلاف غیر مہذب زبان کا استعمال نہ کریں، راہل گاندھی کی لوگوں کو ہدایت

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

خفیہ سرکاری دستاویز لیک معاملہ، رہائشی مکان پر جموں پولیس کا چھاپہ

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

13جولائی کی تقریب پر قدغن افسوسناک: میرواعظ عمر

مغل روڈ پر گاڑی کھائی میں گرنے سے بچہ سمیت 2 جاں بحق، 6 افراد زخمی

مغل روڈ پر گاڑی کھائی میں گرنے سے بچہ سمیت 2 جاں بحق، 6 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »