• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان :عمران خان کا لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو الیکشن کے لیے 6 دن کی ڈیڈ لائن

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے معاملے میں پاکستانی حکومت کا یو ٹرن

by امت ڈیسک
17/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی پارٹی پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔ یہ کہنا ہے پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار کا۔ اسحٰق ڈار کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف پر ابھی پابندی لگانے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے، پابندی کے حوالے سے پارٹی کی قیادت بات کرے گی اور پھر اتحادیوں سے اس ضمن میں مشورہ کیا جائے گا۔ایک پروگرام میں شرکت کے لیے پہنچے اسحٰق ڈار نے پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ ڈیڑھ دو سال پہلے الیکشن کمیشن کے پاس تمام ثبوت موجود ہیں کہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی جماعت ہے، صرف مسلمانوں نے نہیں بلکہ یہودیوں، عیسائیوں نے بھی انھیں پیسے دیے ہیں، یہ حقیقت ہے جسے کوئی نہیں جھٹلا سکتا اور اسی کی بنیاد پر الیکشن کمیشن نے قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ دیا کہ یہ ایک فنڈڈ جماعت ہے۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ، ابھی پابندی لگانے کا فیصلہ نہیں ہوا، پابندی کے حوالے سے پارٹی کی قیادت بات کرے گی اور اتحادیوں سے مشورہ ہو گا۔ اسحٰق ڈار نے مزید کہا کہ یہ کوئی سیاسی فیصلہ نہیں بلکہ قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ، کابینہ اپنا کام کررہی ہے لہٰذا قانون اور آئین کے تحت معاملات خود بخود طے ہو جائیں گے۔

نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کا کہنا تھا کہ ملک کی سلامتی ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہونی چاہیے، پاکستان سب سے پہلے ہونا چاہیے، میں یا کوئی اور شخص اگر پاکستان کی سلامتی کے خلاف کام کرتا ہے تو قابل قبول نہیں ہے۔اسحٰق ڈار نے مفاہمت پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مفاہمت ہو سکتی ہے، میں ساری زندگی مفاہمت کرتا رہا ہوں، نواز شریف کی ہدایت پر پی ٹی آئی سے بات چیت کر کے دھرنے ختم کرائے لیکن نو مئی کا واقعہ قابل قبول نہیں ہے اور اس میں ملوث افراد کو قانون اور آئین کے مطابق سزا ہونی چاہیے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ذوالجناح کا جلوس بوٹہ کدل سے زڈی بل تک شروع

Next Post

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہروں کے دوران 6 طلبہ کی موت، اسکول غیر معینہ مدت کیلئے بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہروں کے دوران 6 طلبہ کی موت، اسکول غیر معینہ مدت کیلئے بند

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہروں کے دوران 6 طلبہ کی موت، اسکول غیر معینہ مدت کیلئے بند

8 محرم کےجلوسں میں ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والے چند شرپسندوں کے خلاف مقدمہ درج: آئی جی پولیس

8 محرم کےجلوسں میں ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والے چند شرپسندوں کے خلاف مقدمہ درج: آئی جی پولیس

کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

جموں و کشمیر پولیس ایک پیشہ ور، غیر سیاسی اور غیر جانبدار فورس:اے ڈی جی پی

اسلامک یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی معیاد میں توسیع

اسلامک یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی معیاد میں توسیع

عاشورہ جلوس پُرامن طریقے سے انجام دینے کے لیے عزاداروں نے بھرپور تعاون پیش کیا: کشمیر کمشنر

عاشورہ جلوس پُرامن طریقے سے انجام دینے کے لیے عزاداروں نے بھرپور تعاون پیش کیا: کشمیر کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »