• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فوجی اہلکاروں کی قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا : الطاف ٹھاکر

فوجی اہلکاروں کی قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا : الطاف ٹھاکر

by امت ڈیسک
17/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ : ’’کشمیر میں عسکریت پسندی میں واضح کمی آنے کے بعد پاکستان سرحد پار سے اب جموں خطے میں ملی ٹینسی کو ہوا دے رہا ہے۔ تاہم نریندر مودی کی زیر قیادت مرکزی سرکار پاکستان کے عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے وعدہ بند بھی ہے اور پر عزم بھی۔‘‘ ان خیالات کا اظہار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں کشمیر کے ترجمان الطاف ٹھوکر نے جنوبی کشمیر کے ترال علاقے کے دورے کے بعد میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔

الطاف ٹھوکر نے صوبہ جموں کے ڈوڈہ خطے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’’انکی قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا۔‘‘ بی جے پی لیڈر نے مزید بتایا کہ عسکریت پسند، جموں خطے میں اپنی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں تاکہ ہندو اکثریتی علاقے میں ہندو – مسلم سماج میں دراڈ پیدا کی جا سکے، جبکہ وہ یہ بھی سازش کر رہے ہیں کہ سیکورٹی فورسز جموں میں مصروف رہیں اور وہ کشمیر میں ایک بار پھر اپنا نیٹ ورک مضبوط کر سکیں۔

بی جے پی لیڈر نے کہا کہ ’’عسکریت پسندوں کے عزائم کو ناکام بنا دیا جائے گا کیونکہ عسکریت پسندی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی گئی ہے۔‘‘ ٹھوکر نے سیکورٹی ایجنسیز کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ’’فوج اور پولیس کسی بھی عسکری کارروائی کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امید ہے کہ انتخابات سے پہلے ریاستی درجہ بحال ہو جائے گا: عمر عبداللہ

Next Post

ڈوڈہ حملہ: پولیس نے او جی ڈبلیو نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن تیز کردیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
ڈوڈہ حملہ: پولیس نے او جی ڈبلیو نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن تیز کردیا

ڈوڈہ حملہ: پولیس نے او جی ڈبلیو نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن تیز کردیا

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

کشمیر میں گرمیوں کی چھٹیوں میں کوئی توسیع نہیں:محکمہ تعلیم

کشمیر میں یوم عاشورا کے موقع پر درجنوں ماتمی جلوس برآمد

کشمیر میں یوم عاشورا کے موقع پر درجنوں ماتمی جلوس برآمد

ڈوڈہ جھڑپ میں افسر سمیت 4 فوجی اہلکار ہلاک

ڈوڈہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ شروع

سعودی عرب: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر صارفین کو مالی معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سعودی عرب: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر صارفین کو مالی معاوضہ ادا کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »