• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ جھڑپ میں افسر سمیت 4 فوجی اہلکار ہلاک

ڈوڈہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
18/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 18 جولائی: جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع کے ایک جنگلاتی گاؤں میں جمعرات کو علی الصبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان ایک تازہ گولی باری شروع ہوئی، حکام نے بتایا۔

عہدیداروں نے بتایا کہ تصادم کاسٹی گڑھ علاقہ کے جدن باٹہ گاؤں میں صبح 2 بجے کے قریب اس وقت شروع ہوا جب ملی ٹینٹوں نے سرچ آپریشن کرنے والی پارٹیوں پر فائرنگ کی۔

انہوں نے بتایا کہ آخری اطلاعات موصول ہونے تک فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔

واضح رہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی رات کو ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں ایک کیپٹن سمیت چار فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد ڈیسا اور ملحقہ جنگلاتی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں یوم عاشورا کے موقع پر درجنوں ماتمی جلوس برآمد

Next Post

سعودی عرب: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر صارفین کو مالی معاوضہ ادا کرنے کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
سعودی عرب: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر صارفین کو مالی معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سعودی عرب: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر صارفین کو مالی معاوضہ ادا کرنے کا حکم

ڈوڈہ میں جاری مسلح تصادم میں دو فوجی جوان زخمی

ڈوڈہ میں جاری مسلح تصادم میں دو فوجی جوان زخمی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بارہمولہ میں درخت سے گرنے سے خاتون کی موت

جموں و کشمیر بار ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری سینئر وکیل محمد اشرف بٹ گرفتار، پی ایس اے عائد

جموں و کشمیر بار ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری سینئر وکیل محمد اشرف بٹ گرفتار، پی ایس اے عائد

پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز

کیرن کپوارہ میں جھڑپ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »