• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این سی، کانگریس کا 85 سیٹوں پر اتحاد، 5 سیٹوں پر ہوگی مقابلہ آرائی

این سی، کانگریس کا 85 سیٹوں پر اتحاد، 5 سیٹوں پر ہوگی مقابلہ آرائی

by امت ڈیسک
26/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر نیشنل کانفرنس (این سی) اور کانگریس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دونوں جماعتوں نے اتحاد کے تحت جموں کشمیر کی کل 90 اسمبلی نشستوں پر 85 سیٹوں پر مشترکہ امیدوار میدان میں اتارنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ تاہم، 5 سیٹوں پر نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے امیدوار ایک دوسرے کے خلاف انتخابات لڑیں گے۔

دونوں جماعتوں کے سینئر رہنماؤں کے درمیان کئی دنوں سے جاری بات چیت کے بعد یہ معاہدہ طے پایا ہے۔ اتحاد کی یہ کوشش جموں و کشمیر میں انتخابی ماحول کو مضبوط بنانے اور حریف سیاسی جماعتوں خاص کر بی جے پی کے خلاف ایک مؤثر حکمت عملی کے تحت کی گئی ہے۔ ذرائع کے حوالہ سے معلوم ہوا ہے کہ 85سیٹوں میں سے کانگریس کے حصہ میں 33 جبکہ نیشنل کانفرنس 50سیٹوں پر اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتاریں گے جبکہ الائنس کے پارٹنرز ہرش دیو سنگھ اور ایم وائی تاریگامی کو ایک ایک سیٹ دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں نوجوان جاں بحق، دوشیزہ زخمی

Next Post

امریکی سفارت کاروں کی عمر عبداللہ سے ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
امریکی سفارت کاروں کی عمر عبداللہ سے ملاقات

امریکی سفارت کاروں کی عمر عبداللہ سے ملاقات

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات:کانگریس نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات:کانگریس نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

جیل میں سرجن برکاتی آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے

جیل میں سرجن برکاتی آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے

جموں و کشمیر اسمبلی الیکشن: نیشنل کانفرنس کے ڈاکٹر بشیر ویری اورعبدالمجید لارمی نے کاغذات نامزدگی جمع کئے

جموں و کشمیر اسمبلی الیکشن: نیشنل کانفرنس کے ڈاکٹر بشیر ویری اورعبدالمجید لارمی نے کاغذات نامزدگی جمع کئے

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس نے کی امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری،عمر عبداللہ گاندربل سے الیکشن لڑیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »