• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر اسمبلی الیکشن: نیشنل کانفرنس کے ڈاکٹر بشیر ویری اورعبدالمجید لارمی نے کاغذات نامزدگی جمع کئے

جموں و کشمیر اسمبلی الیکشن: نیشنل کانفرنس کے ڈاکٹر بشیر ویری اورعبدالمجید لارمی نے کاغذات نامزدگی جمع کئے

by امت ڈیسک
27/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر::نیشنل کانفرنس کے ڈاکٹر بشیر احمد ویری اور عبدالمجید لارمی نے بالترتیب بجبہاڑہ اور اننت ناگ ویسٹ کے اسمبلی حلقوں کے لئے منگل کے روز کاغذات نامزدگی جمع کئے۔دونوں لیڈران منگل کی صبح ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ پہنچے اور وہاں ریٹرنگ افسر کے سامنے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کر دئے۔اس دوران پارٹی کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ان کے ہمراہ تھے۔
اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا:’کئی ساتھی ایسے ہیں جنہوں نے گذشتہ پانچ دس برسوں کے دوران بہت محنت کی اور وہ نیشنل کانفرنس کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کی امید رکھتے تھے لیکن سیٹ شیئرنگ کی وجہ سے کچھ رہ گئے جس کا ہمیں افسوس ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ہم چاہیں گے ان کو کسی نہ کسی طرح ایڈجسٹ کیا جائے تاکہ وہ پارٹی اور عوام کی خدمت کرتے رہیں گے’۔
بجبہاڑہ سیٹ کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا: ‘جہاں تک بجبہاڑہ کی سیٹ کا تعلق ہے تو مجھے خوشی ڈاکٹر بشیر احمد کو منڈیٹ ملنے پرنہیں ہے بلکہ مجھے خوشی اس بات پر ہے کہ ان کا بھائی واپس آیا ہے’۔انہوں نے کہا: ‘سیاست کی وجہ سے کسی کے گھر میں تنائو ہو اچھی بات نہیں ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘میں ذاتی طور پر اس بات کو جانتا ہوں کیونکہ سیاست نے ہمارے گھر کو بھی وقتاً فوقتاً تہس نہس کر دیا’۔
بتادیں کہ جموں و کشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی 24 سیٹوں کے لئے آج یعنی منگل کو کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ ہے۔کاغذات کی جانچ پڑتال 28 اگست کو ہوگی جبکہ کاغذات نامزدگی واپس نکالنے کی آخری تاریخ 30 اگست مقرر ہے۔
جموں و کشمیر میں تین مرحلوں پر محیط اسمبلی انتخابات کا پہلا مرحلہ 18 ستمبر کو جبکہ دوسرا اور تیسرا مرحلہ بالترتیب 18 ستمبر اور یکم اکتوبر کو منعقد ہوگا جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 اکتوبر کو ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جیل میں سرجن برکاتی آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے

Next Post

نیشنل کانفرنس نے کی امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری،عمر عبداللہ گاندربل سے الیکشن لڑیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس نے کی امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری،عمر عبداللہ گاندربل سے الیکشن لڑیں گے

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ہم ان کے خلاف لڑرہے ہیں جو مسلمانوں کا خاتمہ چاہتے ہیں: فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

بی جے پی کو شکست دینے کے لئے کانگریس کے ساتھ اتحاد کیا گیا: عمر عبداللہ

شبیر شاہ کو منی لانڈرنگ کیس میں رہا کرنے کا حکم

شبیر شاہ کو منی لانڈرنگ کیس میں رہا کرنے کا حکم

اگر نیشنل کانفرنس کمزور نہ ہوتی تو 5اگست ممکن نہ تھا:عمر عبداللہ

جماعت اسلامی کے لئے پہلے الیکشن حرام تھا اور اب حلال ہوگیا :عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »