• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی :جموں وکشمیر کے بالائی علاقوں میں آج رات ہلکی برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی :جموں وکشمیر کے بالائی علاقوں میں آج رات ہلکی برفباری کا امکان

by امت ڈیسک
29/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ موسمیات نے جمعرات کو دن کے درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی ہے، جس کے ساتھ آج رات جموں و کشمیر کے بعض بالائی مقامات پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے حکام نے کہا کہ "29 اگست کو دن کا درجہ حرارت ممکنہ طور پر گر جائے گا اور بعض بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔”

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کو مدنظر رکھتے ہوئے جموں و کشمیر میں چند خطرناک مقامات پر سیلابی ریلے، لینڈ سلائیڈنگ، مٹی کے تودے گرنے اور پتھر کھسکنے کا بھی امکان ہے۔

"حکام نے کہا ”آج رات اور صبح کے دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش کے ساتھ چند مقامات پر مختصر مدت کے لیے شدید بارش کا امکان ہے،”۔

انہوں نے کہا کہ 29 اگست کو جموں و کشمیر کے بیشتر مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش،گرج چمک کے ساتھ موسم ابر آلود رہنے کا بھی امکان ہے۔ 30 اگست کو چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ جبکہ 31 اگست سے یکم ستمبر تک مجموعی طور پر موسم خشک رہنے کا امکان ہے اور بعض مقامات پر ہلکی بارش بھی متوقع ہے ۔

حکام نے بتایا کہ 2 سے 3 ستمبر تک موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مغل روڈ پر حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

Next Post

الیکشن کمیشن آف انڈیا کا حکمنامہ:چناو سے متعلق مواد کی تشہیر متعلقہ حلقے میں چناو کے عمل سے48 گھنٹے قبل ممنوع ہوگی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا کا حکمنامہ:چناو سے متعلق مواد کی تشہیر متعلقہ حلقے میں چناو کے عمل سے48 گھنٹے قبل ممنوع ہوگی

الیکشن کمیشن آف انڈیا کا حکمنامہ:چناو سے متعلق مواد کی تشہیر متعلقہ حلقے میں چناو کے عمل سے48 گھنٹے قبل ممنوع ہوگی

معروف اسکالر، قانون دان و مصنف اے جی نورانی 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف اسکالر، قانون دان و مصنف اے جی نورانی 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

جن طاقتوں نے ملک میں نفرت کی دیواریں کھڑی کیں وہ جموں وکشمیر کو بھی اسی سمت میں لے جانا چاہتے ہیں :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جن طاقتوں نے ملک میں نفرت کی دیواریں کھڑی کیں وہ جموں وکشمیر کو بھی اسی سمت میں لے جانا چاہتے ہیں :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر میں خواتین ووٹرز کی تعداد مرد ووٹرز سے زیادہ

سرینگر میں خواتین ووٹرز کی تعداد مرد ووٹرز سے زیادہ

پی ڈی پی نے جموں کے آٹھ امیدواروں کی فہرست جاری کی

پی ڈی پی نے جموں کے آٹھ امیدواروں کی فہرست جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »