• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جیسے ہی کانگریس کرناٹک جیت گئی، عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی میں جموں و کشمیر کے انتخابات کرانے کی ہمت نہیں ہوگی

بھاجپا آزاد امید واروں کو سپورٹ کر رہی ہے: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
04/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا دعویٰ ہے کہ بی جے پی آزاد امید واروں کو سپورٹ کر رہی ہے تاکہ وہ ان کے ساتھ سرکار بنا سکے۔
انہوں نے کہا’ ‘لیکن انتخابات کے نتائج بی جے پی کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے’۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات

کرنے کے دوران کیا جہاں انہوں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے۔
انہوں نے کہا: ‘یہ بات صاف ہے کہ بی جے پی کی مکمل کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ آزاد امید وار کامیاب ہوں تاکہ وہ پھر ان کے ساتھ حکومت بنا سکیں لیکن ووٹر اس چیز کی اجازت نہیں دیں گے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘نتائج نکلیں گے تو بی جے پی کی یہ سازش ناکام ہوگی’۔
عمر عبداللہ نے کہا: ‘گاندربل کے لوگوں نے مجھے تین بار پارلیمنٹ ممبر اور ایک بار ایم ایل اے بنایا’۔

انہوں نے کہا: ‘اشفاق جبار تب ایم ایل اے بنے جب میں نے ان کے لئے سیٹ چھوڑ دی اگر میں نے 2014 میں الیکشن لڑے ہوتے تو وہ کامیاب نہیں ہوتے لیکن انہوں نے پھر لوگوں کو دھوکہ دیا جس کی وجہ سے 2014 سے لوگوں کا کوئی کام نہیں ہوا’۔

ان کا کہنا تھا: ‘میں الیکشن لڑ رہا ہوں تاکہ جو کام یہاں رکے پڑے ہیں ان کو دوبارہ شروع کیا جا ئے۔’

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاجپا کو محبت سے شکست دیں گے: راہل گاندھی

Next Post

وزیر داخلہ امیت شاہ کا 6 ستمبر کو دورہ جموں، پارٹی منشور جاری کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

وزیر داخلہ امیت شاہ کا 6 ستمبر کو دورہ جموں، پارٹی منشور جاری کریں گے

عمر عبد اللہ نے سر سے ٹوپی اتار کر لوگوں کے سامنے جوڑے ہاتھ

عمر عبد اللہ نے سر سے ٹوپی اتار کر لوگوں کے سامنے جوڑے ہاتھ

بھاجپا کو محبت سے شکست دیں گے: راہل گاندھی

مرکز میں حکومت بننے پر جموں کشمیر کو ریاست کا درجہ دینا ہمارا پہلا قدم ہوگا: راہل گاندھی

سرجان برکاتی اسمبلی حلقہ بیروہ سے کل نامزدگی کاغذات جمع کرائیں گے

سرجان برکاتی اسمبلی حلقہ بیروہ سے کل نامزدگی کاغذات جمع کرائیں گے

ایگزٹ پول پر پابندی :خلاف ورزی پر 2سال تک قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں:ای سی آئی

ایگزٹ پول پر پابندی :خلاف ورزی پر 2سال تک قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں:ای سی آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »