• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ حلقہ سے بی جے پی امیدوار سید مشتاق بخاری کا انتقال

سرنکوٹ حلقہ سے بی جے پی امیدوار سید مشتاق بخاری کا انتقال

by امت ڈیسک
02/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سابق وزیر اور سرنکوٹ اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار سید مشتاق بخاری کا آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا، وہ کئی مہینوں سے علیل تھے۔ سید مشتاق بخاری کو پیر پنجال خطے بالخصوص جموں و کشمیر کے ایک اہم سیاسی رہنما کے طور پر جانا جاتا تھا۔ خطہ میں ان کی قیادت اور اثر و رسوخ پہاڑی طبقہ میں قابل ذکر رہا ہے۔ انہوں نے راجوری پونچھ پہاڑی علاقے میں رہنے والے لوگوں کے حقوق اور بہبود کی ہمیشہ وکالت کی۔ بخاری، پیر پنجال کے لوگوں کے ساتھ اپنے گہرے تعلق اور ان کے سماجی و سیاسی مسائل کو حل کرنے میں ان کے اہم کردار کے لیے جانے جاتے تھے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی جنرل سکریٹری ترون چُگ نے انتخابی مہم کے دوران پارٹی امیدوار مشتاق بخاری کا موازنہ مہاتما گاندھی اور جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا سے کیا تھا اور جموں و کشمیر میں پہاڑی برادری کو ‘آزادی’ دلانے میں ان کی کوششوں کی تعریف کی تھی۔ 75 سالہ سیاست دان مشتاق بخاری کو بی جے پی نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں جموں خطہ کے ایک درج فہرست قبائل ذات کے لئے مخصوص حلقہ سورنکوٹ سے میدان میں اتارا تھا جبکہ ان کے حق میں خود امت شاہ اور دیگر مرکزی وزراء نے انتخابی مہم چلائی تھی۔

مشتاق بخاری نیشنل کانفرنس کے ساتھ تقریباً چار دہائیوں تک وابسطہ رہے، تاہم انہوں نے فروری 2022 میں پہاڑی برادری کے لیے ایس ٹی کے درجہ پر فاروق عبداللہ کے ساتھ اختلاف کی وجہ سے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی اور بعد میں بی جے پی میں شامل ہوگئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024: تیسرے مرحلے کا حتمی ووٹر ٹرن آؤٹ 65.65 فیصد تک پہنچ گیا

Next Post

سرینگر میں 22 سالہ لاپتہ شخص مردہ پایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سرینگر میں 22 سالہ لاپتہ شخص مردہ پایا گیا

سرینگر میں 22 سالہ لاپتہ شخص مردہ پایا گیا

جموں وکشمیر:سابق وزیر مشتاق بخاری انتقال کر گئے، عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی، رویندر رینہ کا اظہار غم

جموں وکشمیر:سابق وزیر مشتاق بخاری انتقال کر گئے، عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی، رویندر رینہ کا اظہار غم

ضرورت پڑنے پر حکومت سازی کی خاطر کسی بھی ہم خیال جماعت سے بات کی جاسکتی ہے: طارق قرہ

ضرورت پڑنے پر حکومت سازی کی خاطر کسی بھی ہم خیال جماعت سے بات کی جاسکتی ہے: طارق قرہ

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

بھاری تعداد میں پُرامن ووٹ ڈال کر کشمیری عوام نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے: ایل جی

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

نظر بندی کے خلاف میر واعظ مولوی عمر فاروق نےجموں و کشمیر ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »