• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

نظر بندی کے خلاف میر واعظ مولوی عمر فاروق نےجموں و کشمیر ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

by امت ڈیسک
02/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: میر واعظ کشمیر اور کُل جاعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مولوی محمد عمر فاروق نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں ان کی "گھر میں نظر بندی” کو چیلنج کیا گیا ہے اور عدالت جمعہ کو درخواست کی سماعت کرے گی۔ قابل ذکر ہے کہ میر واعظ محمد عمر فاروق ایک ماہ سے گھر میں نظر بند ہیں اور ان کی نقل و حرکت پر پابندی ہے۔

ایسے میں جموں کشمیر انتظامیہ کا کہنا ہے وہ آزاد ہیں اور وہ مرضی کے مطابق کہیں بھی جاسکتے ہیں لیکن اس کے باوجود سیکورٹی وجوہات کی بنا پر پولیس انہیں گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔ جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چونکہ مذکورہ رٹ پٹیشن کے زیر التوا ہونے کے دوران بھی میرواعظ کو ایک بار پھر غیر قانونی اور غیر آئینی طور حراست میں رکھا جا رہا ہے اور انہیں ان کے بنیادی اور مذہبی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔ اس لئے میرواعظ کو ایک اور سی ایم پی نمبر5884/2024 ایک فوری شنوائی کیلئے دائر کرنے پر مجبور کیا گیا اور اس درخواست کی پیروی میں سی ایم پی نمبر اب اس مہینے کی 4 تاریخ یعنی جمعہ کو ہائی کورٹ میں شنوائی کیلئے درج ہے۔

انہوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ آئین میں درج قدرتی انصاف اور انسانی حقوق کے قوانین کے پیش نظر میرواعظ کو نظر بندی سے فوری ریلیف فراہم کرے گی اور انہیں رہا کیا جائےگا۔ اس دوران قانونی برادری، سیاسی تنظیموں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ میر واعظ کو حاصل بنیادی حقوق کو سلب کئے جانے کے ضمن میں اس زیادتی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاری تعداد میں پُرامن ووٹ ڈال کر کشمیری عوام نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے: ایل جی

Next Post

منوج سنہا کی نوراتری کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
منشیات سے پاک معاشرے کی تعمیر کے لئے منظم کرائم ایکو سسٹم ضروری: منوج سنہا

منوج سنہا کی نوراتری کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

کشتواڑ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم شروع

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر کے عوام نے ایک بار پھر جمہوریت میں اپنے اعتماد کا برملا اظہار کیا:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر سے حج درخواستوں میں ریکارڈ کمی، کوٹے کا صرف 52 فیصد موصول

جموں و کشمیر سے حج درخواستوں میں ریکارڈ کمی، کوٹے کا صرف 52 فیصد موصول

جموں کشمیر میں 80 ملی ٹینٹ سرگرم : جی او سی

جموں کشمیر میں 80 ملی ٹینٹ سرگرم : جی او سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »