• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر:کپوارہ میں ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، دو جوان زخمی

جموں وکشمیر:کپوارہ میں ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، دو جوان زخمی

by امت ڈیسک
04/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپوارہ: شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ترہگام علاقے میں لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر ایک مشتبہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو فوجی جوان زخمی ہوئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے ترہگام علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر رات کے قریب تین بجے ایک بارودی سرنگ دھماکہ ہوا جب جوان اس علاقے میں گشت کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں دو فوجی جوان زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں ایک حوالدار اور ایک نائیک شامل ہیں جن کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں دونوں کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔تاہم فوج کی طرف سے ضمن میں اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیشنل کانفرنس نے ’بیک چینل‘ بات چیت کی افواہوں کی تردید کی

Next Post

مسئلۂ کشمیر کا حل انتخابات نہیں بلکہ مذاکرات:میر واعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

مسئلۂ کشمیر کا حل انتخابات نہیں بلکہ مذاکرات:میر واعظ

جے شنکرایس سی او سمٹ کے لیے پاکستان جائیں گے

جے شنکرایس سی او سمٹ کے لیے پاکستان جائیں گے

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو عسکریت پسند مارے گئے: فوج

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو عسکریت پسند مارے گئے: فوج

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

وادی میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

سال 2019 کے بعد میرواعظ عمرفاروق کا ایکس پر آج پہلا پوسٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »