• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جے شنکرایس سی او سمٹ کے لیے پاکستان جائیں گے

جے شنکرایس سی او سمٹ کے لیے پاکستان جائیں گے

by امت ڈیسک
04/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان جائیں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔

پاکستان اکتوبر کے وسط میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہان حکومت (CHG) کے اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

پی ایم مودی نہیں ایس جئے شنکر پاکستان جائیں گے:

ایس سی او سربراہی اجلاس میں بھارت کی شرکت کے بارے میں پوچھے جانے پر، وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ، وزیر خارجہ جے شنکر 15-16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ایس سی او سمٹ میں شرکت کے لیے پاکستان کے ایک وفد کی قیادت کریں گے۔

اگست کے شروع میں، بھارت کو پاکستان کی طرف سے ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ (CHG) میں شرکت کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا تھا۔

جیسوال نے 30 اگست کو ہفتہ وار میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد کی طرف سے دعوت نامہ کی تصدیق کی۔ بریفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، جیسوال نے کہا کہ، ہاں، ہمیں پاکستان کی طرف سے ریاستی حکومت کے سربراہان کی کونسل (ایس سی او ) کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ہمارے پاس اس بارے میں کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہے۔

اس سے قبل مئی 2023 میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گوا میں ایس سی او اجلاس کے لیے بھارت کا دورہ کیا تھا۔ چھ سالوں میں پاکستان کے کسی وزیر خارجہ کا یہ پہلا بھارت دورہ تھا۔

وزارت خارجہ نے ذاکر نائیک کے پاکستان دورے پر کیا کہا؟

وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بریفنگ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاکستان دورہ اور اُن کا وہاں پرتپاک استقبال کیے جانے کی بھی مذمت کی۔ انھوں نے کہا کہ، "ہم نے رپورٹس دیکھی ہیں کہ ان کا (ذاکر نائیک) کا وہاں (پاکستان میں) پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔ ہمارے لیے یہ حیرت کی بات نہیں ہے کہ بھارتی قانون اور انصاف سے بھاگنے والے کا پاکستان میں اعلیٰ سطح پر استقبال کیا گیا ہے۔ جیسوال نے اسے مایوس کن اور قابل مذمت قرار دیا لیکن کہا کہ یہ حیران کن نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسئلۂ کشمیر کا حل انتخابات نہیں بلکہ مذاکرات:میر واعظ

Next Post

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو عسکریت پسند مارے گئے: فوج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو عسکریت پسند مارے گئے: فوج

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو عسکریت پسند مارے گئے: فوج

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

وادی میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

سال 2019 کے بعد میرواعظ عمرفاروق کا ایکس پر آج پہلا پوسٹ

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

امید ہے کہ ہندوستان اور پاکستان دو طرفہ مسائل پر بات چیت کریں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بھگوا فرقہ پرست یتی نرسنگھا نند کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص)کی شان میں گستاخی ناقابل قبول :نیشنل کانفرنس

بھگوا فرقہ پرست یتی نرسنگھا نند کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص)کی شان میں گستاخی ناقابل قبول :نیشنل کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »