• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

امید ہے کہ ہندوستان اور پاکستان دو طرفہ مسائل پر بات چیت کریں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
05/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کی دارلحکومت اسلام آباد میں اگلے ہفتے منعقد ہونے والے شنگھائی تعان تنظیم اجلاس کے دوران ہندوستان اور پاکستان دوطرفہ مسائل پر بات چیت کریں گے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوریاں ختم ہوں گی اور بہتر تعلقات کا دوبارہ آغاز ہوگا موصوف صدر یہاں ہفتے کے روز وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کے اگلے ہفتے منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے دورہ پاکستان کے متعلق پوچھے جانے والے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔

انہوں نے کہا: ’مجھے امید ہے کہ دونوں ممالک تمام مسائل پر بات چیت کریں گے اقتصادی مسائل ہم دونوں بلکہ تمام دنیا کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل مسائل ہیں‘۔

ان کا کہنا تھا: ’میں پُر امید ہوں کہ دونوں دو طرفہ مسائل پر بھی بات چیت کریں گے‘۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا: ’مجھے یہ بھی امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ ماحول میں بات چیت ہوگی میری نیک خواہشات سب کے ساتھ ہیں‘۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا اس اجلاس سے مسائل حل ہوں گے، انہوں نے کہا: ’یہ کوئی نہیں جانتا ہے کہ وہاں کیا ہوگا‘۔

انہوں نے کہا: ’تاہم ہر کوئی یہ امید کرتا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تلخیاں دور ہوں گی اور آگے بہتر تعلقات کا دوبارہ آغاز ہوگا’۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا: ’ہم بی جے پی کے ساتھ نہیں جائیں گے کیونکہ یہاں اس جماعت کے خلاف لوگوں نے ووٹ ڈالے‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سال 2019 کے بعد میرواعظ عمرفاروق کا ایکس پر آج پہلا پوسٹ

Next Post

بھگوا فرقہ پرست یتی نرسنگھا نند کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص)کی شان میں گستاخی ناقابل قبول :نیشنل کانفرنس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بھگوا فرقہ پرست یتی نرسنگھا نند کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص)کی شان میں گستاخی ناقابل قبول :نیشنل کانفرنس

بھگوا فرقہ پرست یتی نرسنگھا نند کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص)کی شان میں گستاخی ناقابل قبول :نیشنل کانفرنس

جموں وکشمیر اور ہریانہ کے ایگزٹ پول جاری

جموں وکشمیر اور ہریانہ کے ایگزٹ پول جاری

جموں: پونچھ اور گھروٹا میں ہتھار اور دھماکہ خیز مواد برآمد

جموں: پونچھ اور گھروٹا میں ہتھار اور دھماکہ خیز مواد برآمد

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

ایگزٹ پول’ ٹائم پاس‘ کے مانند :عمر عبداللہ

پاکستان میں پی ٹی آئی کا زبردست احتجاج، امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا

پاکستان میں پی ٹی آئی کا زبردست احتجاج، امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »