• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپنی پارٹی جموں وکشمیر میں کوئی سیٹ نہ جیت سکی، پارٹی صدر بھی ہار گئے

اپنی پارٹی جموں وکشمیر میں کوئی سیٹ نہ جیت سکی، پارٹی صدر بھی ہار گئے

by امت ڈیسک
08/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر اپنی پارٹی کو اسمبلی انتخابات میں سبھی سیٹوں پر ہار کا سامنا کرنا پڑا یہاں تک کہ پارٹی سربراہ الطاف بخاری کو نیشنل کانفرنس کے امیدوار نے ہرا دیا۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری بھی اپنی سیت نہ بچا سکے اور این سی امیدوار مشتاق گورو نے 13ہزار717ووٹ حاصل کرکے اس نشست پر جیت حاصل کی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ اپنی پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری چھانہ پورہ نشست پر ایک مضبوط امیدوار کے طورپر دیکھے جارہے تھے لیکن اس بار کے الیکشن میں انہیں ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔
نیشنل کانفرنس کے مشتاق احمد گورو نے 13ہزار 717ووٹ حاصل کرکے اس نشست پر جیت حاصل کی جبکہ دوسرے نمبر پر الطاف بخاری نے 8ہزار 29ووٹ حاصل کئے۔
اپنی پارٹی کے نائب صدر غلام حسن میر کو بھی ٹنگمرگ نشست پر ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔ یہاں پر نیشنل کانفرنس کے امیدوار فاروق احمد شاہ کو 26ہزار984ووٹ ملے جبکہ غلام حسن میر کو 22ہزار 793ووٹ ملے اور اس طرح سے غلام حسن میر چار ہزار 191ووٹوں سے ہار گئے۔
نامہ نگار کے مطابق اننت ناگ سے اپنی پارٹی کے امیدوار ہلال احمد شاہ بھی ہار گئے اور انہیں چار ہزار 245ووٹ ملے ۔ اس نشست پر کانگریس کے پیرزادہ سعید نے 6ہزار 679ووٹ حاصل کرکے جیت حاصل کی جبکہ محبوبہ بیگ دوسرے نمبر پر آئے۔
لال چوک نشست پر اپنی پارٹی کے امیدوار محمد اشرف میر بھی اپنے مدمقابل نیشنل کانفرنس کے امیدوار شیخ احسن احمد سے ہار گئے۔
شیخ احسن احمد کو 16ہزار 731ووٹ ملے جبکہ اشرف میر کو 5ہزار 388اور اس طرح سے اپنی پارٹی امیدوار 11ہزار 343ووٹوں سے ہار گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کی فہرست

Next Post

وزیراعظم مودی کی نیشنل کانفرنس کو اسمبلی انتخابات میں زبردست مظاہرہ کرنے پر مبارکباد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

وزیراعظم مودی کی نیشنل کانفرنس کو اسمبلی انتخابات میں زبردست مظاہرہ کرنے پر مبارکباد

ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

شوپیان میں مسلح تصادم آرائی شروع

اننت ناگ میں ایک فوجی جوان کا اغوا، عسکریت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانہ پر تلاشی کاروائی شروع

جموں و کشمیر کے چار منتخب آزاد ایم ایل اے این سی میں ہونگے شامل

جموں و کشمیر کے چار منتخب آزاد ایم ایل اے این سی میں ہونگے شامل

مرکز کے ساتھ بہتر تعلقات جموں و کشمیر کے لیے اچھے رہیں گے: عمر عبداللہ

مرکز کے ساتھ بہتر تعلقات جموں و کشمیر کے لیے اچھے رہیں گے: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »