• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات میں  کامیاب امیدواروں کی فہرست

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کی فہرست

by امت ڈیسک
08/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار کی فہرست درج ذیل ہیں۔

سری نگر- 8 نشستیں
لال چوک (نیشنل کانفرنس، احسان پردیسی)
حضرت بل ( سلمان علی ساگر، نیشنل کانفرنس )
خانیار ( علی محمد ساگر،نیشنل کانفرنس )
حبہ کدل (شمیمہ فردوس، نیشنل کانفرنس )
چھانہ پورہ ( مشتاق گورو، نیشنل کانفرنس )
زڑی بل ( تنویر صادق، نیشنل کانفرنس )
عید گاہ ( مبارک گل، نیشنل کانفرنس )
سینٹرل شالٹینگ طارق حمید قرہ
بڈگام-5 نشستیں
بڈگام (عمر عبداللہ، نیشنل کانفرنس )
بیروہ ( ڈاکٹر شفیع وانی، نیشنل کانفرنس )
(سیف الدین بٹ، نیشنل کانفرنس) ]خانصاحب
چرارِ شریف (عبدالرحیم راتھر، نیشنل کانفرنس)
(علی محمد ڈار، نیشنل کانفرنس )]چاڈورہ
گاندربل-2 نشستیں
گاندربل (عمر عبداللہ، نیشنل کانفرنس )
کنگن ( میاں مہر علی، نیشنل کانفرنس )
بارہمولہ 7 نشستیں
بارہمولہ ( جاوید حسین بیگ، نیشنل کانفرنس )
سوپور (ارشاد رسول کار، نیشنل کانفرنس )
رفیع آباد ( جاوید ڈار، نیشنل کانفرنس )
اوڑی( ڈاکٹر سجاد شفیع، نیشنل کانفرنس )
گلمرگ (فاروق احمد شاہ، نیشنل کانفرنس )
واگورہ، کریری (عرفان حفیظ لون، کانگریس)
پٹن (جاوید ریاض بیدار، نیشنل کانفرنس )
بانڈی پورہ، 3 نشستیں
بانڈی پورہ( نظام الدین بتِ کانگریس)
سوناواری (ہلال اکبر لون، نیشنل کانفرنس )
گریز (نذیر احمد گریزی، نیشنل کانفرنس )
کپوارہ، 6 نشستیں)
کپوارہ( میر فیاض احمد، پی ڈی پی)
ترہگام (میر سیف اللہ، نیشنل کانفرنس )
کرناہ (جاوید احمد مرچال، نیشنل کانفرنس )
لولاب (قیصر جمشید لون، نیشنل کانفرنس )
ہندوارہ( سجاد غنی لون، پیپلز کانفرنس)
لنگیٹ (خورشید احمد شیخ، عوامی اتحاد پارٹی)
اننت ناگ، 7 نشستیں
اننت ناگ (پیرزادہ محمد سعید، کانگریس)
اننت ناگ مغربی (عبدالمجید لارمی، نیشنل کانفرنس )
ڈورو (غلام احمد میر، کانگریس)
بجبہاڑہ، سری گفوارہ (بشیر احمد ویری، نیشنل کانفرنس )
اننت ناگ، مشرقی( ریاض خان، نیشنل کانفرنس )
پہلگام( الطاف احمد کلو، نیشنل کانفرنس )
کولگام، 3 نشستیں
کولگام (محمد یوسف تاریگامی، سی پی آئی ایم)
سکینہ ایتو( دمحال ہانجی پورہ، نیشنل کانفرنس )
دیوسر (پیرزادہ فیروز، نیشنل کانفرنس )
پلوامہ 4 نشستیں
پلوامہ (وحید الرحمان پرہ، پی ڈی پی)
پانپور (جسٹس حسنین مسعودی، نیشنل کانفرنس )
ترال (رفیق احمد نائک، پی ڈی پی)
راجپورہ (محی الدین میر، نیشنل کانفرنس )
شوپیان، 2 نشستیں
شوپیان (شبیر احمد کلے، آزاد)
زینہ پورہ (شوکت حسین گنائی، نیشنل کانفرنس )
ضلع جموں… 11 نشستیں
جموں شمالی: [بی جے پی، شام لال شرما]
جموں ایسٹ: [بی جے پی، یودویر سیٹھی]
جموں ویسٹ: [بی جے پی ،اروند گپتا]
جموں جنوبی آر ایس پورہ: [بی جے پی، ڈاکٹر نریندر سنگھ رینا]
بشناہ: [بی جے پی، راجیو کمار]
سوچیت گڑھ: [بی جے پی، گارورام بھگت]
باہو: [بی جے پی ،وکرم رندھاوا]
نگروٹہ: [بی جے پی، دیویندر رانا]
مڑھ: [بی جے پی، سریندر کمار بھگت]
اکھنور: [بی جے پی ،موہن لال بھگت]
چھمب: [بی جے پی، راجیو شرما]
سانبہ، 3 نشستیں
سانبہ: [بی جے پی ،سرجیت سنگھ سلاتھیہ]
وجے پور: [بی جے پی، چندر پرکاش]
رام گڑھ: [بی جے پی، ڈاکٹر دیویندر کمار منیال]
کشتواڑ، 3 نشستیں
کشتواڑ: [بی جے پی ، شگون پریہار]
اندروال: [آزاد امیدوار، پیارے لال]
پاڈر ناگسینی: [بی جے پی، سنیل کمار شرما]
ڈوڈہ، 3 نشستیں
ڈوڈہ: (عام آدمی پارٹی، معراج ملک)
ڈوڈہ ویسٹ: [بی جے پی، شکتی راج پریہار]
بھدرواہ: [بی جے پی ،دلیپ سنگھ پریہار]
رام بن، 2 نشستیں
رام بن (ارجن سنگھ راجو، نیشنل کانفرنس )
بانہال (سجاد شاہین، نیشنل کانفرنس )
ریاسی ، 3 سیٹیں
ریاسی: [بی جے پی، کلدیپ راج دوبے]
گلاب گڈھ (خورشید احمد، نیشنل کانفرنس )
ویشنو دیوی: [بی جے پی، بلدیو راج شرما]
ادھم پور 4 نشستیں
ادھم پور مغربی : [بی جے پی پون کمار گپتا]
ادھم پور مشرقی: [بی جے پی، آر ایس پٹھانیا]
چنانی: [بی جے پی، بلونت سنگھ منکوٹیا ]
رام نگر: [بی جے پی، سنیل بھاردواج]
کٹھوعہ -6 نشستیں
کٹھوعہ: [ ڈاکٹر بھارت، بھوشن بی جے پی]
بنی: [ ڈاکٹر رامیشور سنگھ، آزاد]
بلور: [بی جے پی، ستیش کمار شرما]
بسوہلی: [بی جے پی درشن کمار]
جسروٹا: [بی جے پی ،راجیو جسروٹیا]
ہیرا نگر: [بی جے پی ،وجے کمار]
ضلع راجوری…5 سیٹیں
راجوری: [کانگریس، افتخار احمد]
کالاکوٹ-سندربنی: [بی جے پی، رندھیر سنگھ]
[، نیشنل کانفرنس سریندر کمار چودھری] نوشہرہ:
[جاوید اقبال، نیشنل کانفرنس]بدھل:
تھنہ منڈی: [آزاد، مظفر اقبال خان]
پونچھ، 3 نشستیں
پونچھ حویلی (اعجاز جان، نیشنل کانفرنس)
سورنکوٹ (چودھری محمد اکرم، ازاد)
مینڈھر (جاوید رانا، نیشنل کانفرنس)
اس الیکشن کی اہم باتیں
جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی نے پہلی بار اپنا کھاتہ کھول دیا۔

سرتاج مدنی، غلام حسن میر، رویندر رینہ، بشارت بخاری، الطاف بخاری جیسے سیاسی بڑے لیڈروں کو شکست فاش ہوئی۔

نیشنل کانفرنس کو واضح برتری حاصل ہوئی، کانگریس کا دم خم ٹوٹ چکا ہے

پی ڈی پی 2014 میں 28 سیٹوں کے مقابلے میں 3 سیٹوں پر سمٹ گئی۔

عمر عبداللہ نے بڈگام اور گاندربل میں جیت درج کی۔

انجینئر رشید ، صرف لنگیٹ کی سیٹ پر ہی قبضہ برقرار رکھ سکے جہاں انکے بھائی نے جیت درج کی۔

جماعت اسلامی کے حمایت یافتہ کسی امیدوار کو جیت نصیب نہیں ہوئی۔

جنوبی کشمیر اب پی ڈی پی کا گڑھ نہیں رہا۔

محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

نیشنل کانفرنس نے دوبارہ سرینگر شہر کی غالب سیٹوں پر کامیابی حاصل کی سوائے شالہ ٹینگ سے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ جموں وکشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

اپنی پارٹی جموں وکشمیر میں کوئی سیٹ نہ جیت سکی، پارٹی صدر بھی ہار گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
اپنی پارٹی جموں وکشمیر میں کوئی سیٹ نہ جیت سکی، پارٹی صدر بھی ہار گئے

اپنی پارٹی جموں وکشمیر میں کوئی سیٹ نہ جیت سکی، پارٹی صدر بھی ہار گئے

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

وزیراعظم مودی کی نیشنل کانفرنس کو اسمبلی انتخابات میں زبردست مظاہرہ کرنے پر مبارکباد

ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

شوپیان میں مسلح تصادم آرائی شروع

اننت ناگ میں ایک فوجی جوان کا اغوا، عسکریت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانہ پر تلاشی کاروائی شروع

جموں و کشمیر کے چار منتخب آزاد ایم ایل اے این سی میں ہونگے شامل

جموں و کشمیر کے چار منتخب آزاد ایم ایل اے این سی میں ہونگے شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »