• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
08/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے منگل کی شام کو بتایا کہ ایک دو دن کے اندر اندر لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرنے کے بعد الائنس کے ساتھ بیٹھ کر لیڈرکو منتخب کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ ممبران اسمبلی کا حمایتی خط موصول ہونے کے بعد راج بھون سے وقت مانگ کر حکومت بنانے کا دعویٰ سامنے رکھا جائے گا۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ کے بعد الائنس کے ساتھ بیٹھ کر لیڈر منتخب کیا جائے گا۔عمر عبداللہ نے کہاکہ آنے والے دو تین دن کے اندر اندر حکومت بنانے کا بھی دعویٰ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ لوگوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ وہ کیا چاہتے ہیں اور این سی اپنے موقف پر چٹان کی طرح قائم کیا ہے۔ ان کے مطابق میں لوگوں کا شکر گزار ہوں کیونکہ جس طرح سے این سی امیدواروں نے جیت حاصل کی وہ قابل تعریف ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم لوگوں کے ووٹ کو ضائع نہ ہو نے دیں ۔ عمر عبداللہ نے کہاکہ ہم جانتے ہیں کہ یہ وہ اسمبلی نہیں جس کے ہم حقدار ہے لیکن جو نئی اسمبلی معروض وجود میں آئے گی وہی سے سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا راستہ بھی جاتا ہے۔

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں وکشمیر کے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ ریاست کا درجہ جلد بحال کیا جائے گا ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ہم مرکزی حکومت کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہے اور سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی مانگ بھی ہم مرکز کے سامنے رکھیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم مودی کی نیشنل کانفرنس کو اسمبلی انتخابات میں زبردست مظاہرہ کرنے پر مبارکباد

Next Post

اننت ناگ میں ایک فوجی جوان کا اغوا، عسکریت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانہ پر تلاشی کاروائی شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
شوپیان میں مسلح تصادم آرائی شروع

اننت ناگ میں ایک فوجی جوان کا اغوا، عسکریت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانہ پر تلاشی کاروائی شروع

جموں و کشمیر کے چار منتخب آزاد ایم ایل اے این سی میں ہونگے شامل

جموں و کشمیر کے چار منتخب آزاد ایم ایل اے این سی میں ہونگے شامل

مرکز کے ساتھ بہتر تعلقات جموں و کشمیر کے لیے اچھے رہیں گے: عمر عبداللہ

مرکز کے ساتھ بہتر تعلقات جموں و کشمیر کے لیے اچھے رہیں گے: عمر عبداللہ

اننت ناگ میں مغویہ فوجی جوان کی لاش برآمد

اننت ناگ میں مغویہ فوجی جوان کی لاش برآمد

ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

جموں وکشمیر میں اگلے چند روز کے اندر حکومت بن جائے گی: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »