• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

جموں وکشمیر میں اگلے چند روز کے اندر حکومت بن جائے گی: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
09/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں اگلے چند روز میں حکومت بنائی جائے گی۔انہوں نے کہا: ’ہم نے جمعرات کو قانون ساز پارٹی کا اجلاس طلب کرنے کے فیصلہ کیا ہے اس کے بعد الائنس کی میٹنگ منعقد ہوگی‘۔ان کا کہنا ہے:’الائس اپنا لیڈر منتخب کرے گی جس کے بعد ہم راج بھون میں حکومت سازی کا دعویٰ کریں گے‘۔

موصوف نائب صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔حلف برداری کی تقریب کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ’ابھی ایسا کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے یہ چیزیں ایک جمہوری طریقے سے کی جاتی ہیں‘۔ان کا کہنا تھا: ’ایک قانون سازی پارٹی کا اجلاس طلب کیا جائے گا میں کل ڈاکٹر فاروق عبداللہ صاحب سے بات کر رہا تھا‘۔انہوں نے کہا: ’ہم نے جمعرات کو قانون ساز پارٹی کا ایک اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ لیا ہے جس کے بعد الائنس کی میٹنگ طلب کی جائے گی‘۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا:’الائنس اپنا لیڈر منتخب کرے گا اور پھر ہم راج بھون میں حکومت سازی کا دعویٰ کریں گے‘۔انہوں نے کہا: ’امید ہے کہ اگلے چند روز میں حکومت بن جائے گی‘۔پی ڈی پی کے الائنس میں شامل ہونے کے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں سابق وزیر اعلیٰ نے کہا: ’فی الوقت ہم اس پر کوئی بات نہیں کر رہے ہیں پی ڈی پی نے ہمارے ساتھ کوئی اپروچ کیا ہے نہ ہم نے ان کے ساتھ کوئی اپروچ کیا ہے‘۔انہوں نے کہا: ’الیکشن نتائج کے پیش نظر جس سے ان کو دھچکا لگا ہے میں سمجھتا ہوں کہ وہ اندرونی سطح پر بات چیت کرتے ہوں گے‘۔انہوں نے کہا:’کسی وقت اگر بات چیت کی راہ کھلتی ہے تو ہم بیٹھ کر بات کریں گے لیکن فی الوقت یہ ہماری ترجیحات میں شامل نہیں ہے‘۔

ہریانہ انتخابات کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ’مجھے ذاتی تجربہ ہے کہ جب کچھ ماہ قبل بارہمولہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج آرہے تھے تو پہلے میں لیڈ کر رہا تھا لیکن پھر آدھے گھنٹے کے اندر ہی سب کچھ تبدیل ہوگیا‘۔عمر عبداللہ نے کہا: ’میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ ایگزٹ پول محض تضیع اوقات ہے لیکن اس قدر غلطی کی امید نہیں کی تھی کہ اس میں 30 کو60 جبکہ 60 کو 30 بتایا جائے گا‘۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ’میرا کام نیشنل کانفرنس کو چلانا اور الائنس کی مدد کرنا ہے میں اپنا ہی یہ کام کروں گا‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں مغویہ فوجی جوان کی لاش برآمد

Next Post

جموں و کشمیر کے بنیادی مسئلے کو کسی بھی حالت میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: وحید الرحمان پرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کے بنیادی مسئلے کو کسی بھی حالت میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: وحید الرحمان پرہ

جموں و کشمیر کے بنیادی مسئلے کو کسی بھی حالت میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: وحید الرحمان پرہ

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

صورہ سری نگر سڑک حادثے میں ڈرائیور ازجان

معروف صنعتکار رتن ٹاٹا کا 86 برس کی عمر میں انتقال

معروف صنعتکار رتن ٹاٹا کا 86 برس کی عمر میں انتقال

مجھے نہیں لگتا ہے کہ عمر عبداللہ سے کوئی بہتر لیڈر ہوسکتا ہے: تنویر صادق

مجھے نہیں لگتا ہے کہ عمر عبداللہ سے کوئی بہتر لیڈر ہوسکتا ہے: تنویر صادق

مرکز کے ساتھ بہتر تعلقات جموں و کشمیر کے لیے اچھے رہیں گے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ جموں و کشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے، این سی لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »