• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بنگلہ دیش ٹریبونل نے شیخ حسینہ واجد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا

بنگلہ دیش ٹریبونل نے شیخ حسینہ واجد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا

by امت ڈیسک
17/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے جمعرات کو سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور عوامی لیگ کے سرکردہ لیڈروں سمیت 45 دیگر کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ ان تمام پر حالیہ مہینوں میں بڑے پیمانے پر شروع ہوئی طلباء کی تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف مبینہ جرائم کو انجام دینے کا الزام ہے۔بنگلہ دیش کے اخبار ڈیلی اسٹار نے چیف پراسیکیوٹر محمد تاج الاسلام کے حوالے سے بتایا کہ اس کے چیئرمین جسٹس محمد غلام مرتضیٰ مجمدار کی سربراہی میں ٹربیونل نے یہ احکامات استغاثہ کی جانب سے ٹربیونل میں دو درخواستیں دائر کرنے کے بعد دیے۔ ان درخواستوں میں حسینہ واجد اور ان کی پارٹی کے کچھ لیڈران کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ ٹریبونل نے متعلقہ حکام کو حسینہ سمیت 46 افراد کو 18 نومبر تک گرفتار کرنے کے بعد اس کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کی۔
اگست میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے کہا تھا کہ وہ حسینہ کی زیرقیادت حکومت کے خلاف طلبہ کی حالیہ عوامی تحریک کے دوران ہونے والی ہلاکتوں میں ملوث افراد کے خلاف بین الاقوامی جرائم کے ٹریبونل میں مقدمہ چلائے گی۔بنگلہ دیش میں وسط جولائی میں حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملک بھر میں پھوٹنے والے تشدد کے واقعات میں 230 سے ​​زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے، جس کے بعد سرکاری ملازمتوں میں متنازع کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہونے کے بعد سے ہلاکتوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سڑک حادثہ میں متعدد سی آر پی ایف اہلکار زخمی

Next Post

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان

قومی ترانے کی بے حرمتی کا الزام، ہلال لون نے کی وضاحت

قومی ترانے کی بے حرمتی کا الزام، ہلال لون نے کی وضاحت

کشتواڑ آگ متاثرین کی ہر طرح سے مدد فراہم کی جائے گی :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

کشتواڑ آگ متاثرین کی ہر طرح سے مدد فراہم کی جائے گی :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

وزیراعظم، قائد حزب اختلاف اور چیف جسٹس پر مشتمل کمیٹی کی سفارش پر چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشنرز کی تقرری ہوگی: سپریم کورٹ

پانچ اراکین اسمبلی کی نامزدگی، سماعت کے لیے جموں کشمیر ہائی کورٹ میں خصوصی بینچ تشکیل

بھاجپا کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ ہمارے جوان اور ان کے اہل خانہ بھگت رہے ہیں: راہل گاندھی

ریاست کے بغیر حکومت کی تشکیل ادھوری محسوس: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »