• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قومی ترانے کی بے حرمتی کا الزام، ہلال لون نے کی وضاحت

قومی ترانے کی بے حرمتی کا الزام، ہلال لون نے کی وضاحت

by امت ڈیسک
17/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: (جموں کشمیر) : نیشنل کانفرنس (این سی) رہنما اور سونہ واری حلقہ کے ایم ایل اے ہلال اکبر لون نے جمعرات کو قومی ترانے کے دوران بیٹھے رہنے پر بے حرمتی کے الزام کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا اور وہ محض طبی مسائل کی وجہ سے کھڑے نہ ہو سکے۔ ہلال لون نے حالیہ منعقد ہوئے اسمبلی الیکشن میں سونہ واری حلقہ سے کامیابی حاصل کی اور قانون ساز اسمبلی کے لئے رکن منتخب ہوئے۔

سابق ممبر پارلیمنٹ اور سینئر این سی لیڈر محمد اکبر لون کے فرزند ہلال لون نے صحت کے مسائل کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: ’’سپریم کورٹ کے مشاہدے کے مطابق قومی ترانے کے دوران بیٹھے رہنا جرم نہیں ہے۔ میرا ارادہ ترانے کی بے حرمتی کا نہیں تھا اور بطور ایم ایل اے میں کبھی ایسا نہیں کروں گا۔ میری کمر میں درد تھا جو کہ ایک طبی وجہ ہے۔‘‘

یاد رہے کہ یہ واقعہ سرینگر میں ایس کے آئی سی سی میں عمر عبداللہ کی حلف برداری کی تقریب کے دوران پیش آیا، جس میں مختلف سیاسی رہنما اور معززین موجود تھے۔ قومی ترانے کے دوران ہلال لون بیٹھے رہے جس پر ان کی تنقید کی گئی۔ بعد ازاں جموں کشمیر انتظامیہ نے مبینہ طور پر اس کی تحقیقات بھی شروع کر دی ہے۔

ہلال لون نے آئین سے اپنی وابستگی پر زور دیتے ہوئے کہا: ’’بطور ایم ایل اے، میں نے بھارتی آئین پر حلف لیا ہے اور میں قومی ترانے کا مکمل احترام کرتا ہوں۔ میری یہ حرکت کسی بے حرمتی کا اظہار نہیں کرتی بلکہ ایک طبی ضرورت تھی۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان

Next Post

کشتواڑ آگ متاثرین کی ہر طرح سے مدد فراہم کی جائے گی :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
کشتواڑ آگ متاثرین کی ہر طرح سے مدد فراہم کی جائے گی :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

کشتواڑ آگ متاثرین کی ہر طرح سے مدد فراہم کی جائے گی :وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

وزیراعظم، قائد حزب اختلاف اور چیف جسٹس پر مشتمل کمیٹی کی سفارش پر چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشنرز کی تقرری ہوگی: سپریم کورٹ

پانچ اراکین اسمبلی کی نامزدگی، سماعت کے لیے جموں کشمیر ہائی کورٹ میں خصوصی بینچ تشکیل

بھاجپا کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ ہمارے جوان اور ان کے اہل خانہ بھگت رہے ہیں: راہل گاندھی

ریاست کے بغیر حکومت کی تشکیل ادھوری محسوس: راہل گاندھی

ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد،عمر عبداللہ کو تنقید کا سامنا

ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد،عمر عبداللہ کو تنقید کا سامنا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

شوپیاں :غیر مقامی شہری کا گولی مار کر قتل، وسیع علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »