• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاجپا کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ ہمارے جوان اور ان کے اہل خانہ بھگت رہے ہیں: راہل گاندھی

ریاست کے بغیر حکومت کی تشکیل ادھوری محسوس: راہل گاندھی

by امت ڈیسک
18/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر/لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئرلیڈر راہل گاندھی نے کہاہے کہ ریاست کے بغیر حکومت کی تشکیل آج ادھوری محسوس ہوتی ہے۔لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کا یہ ردعمل سری نگر میں عمر عبداللہ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے چند گھنٹے بعد آیا ہے۔جے کے این ایس کے مطابق مائیکروبلاگنگ سائٹ ایکس پر ایک بیان میں راہل گاندھی نے کہاکہ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ اور جموں و کشمیر کے لوگوں کو مبارکباد۔ تاہم، ریاست کے بغیر حکومت کی تشکیل آج ادھوری محسوس ہوئی ہے۔کانگریس لیڈر نے کہاکہ جموں و کشمیر کے لوگوں سے جمہوریت چھین لی گئی تھی، اور آج ہم اپنے عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ جب تک ریاستی حیثیت مکمل طور پر بحال نہیں ہو جاتی اپنی لڑائی جاری رکھیں گے۔اس سے پہلے، کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے بدھ کے روز عمر عبداللہ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف برداری کے بعد، جموں و کشمیر میں ریاستی حیثیت کی بحالی کے لیے اپنی پارٹی کے عزم کا اعادہ کیا۔کھرگے نے کہاکہ میں یہاں انہیں مبارکباد دینے آیا ہوں۔انہوںنے کہاکہ ہمیں خوشی ہے کہ ہمارا اتحادی وزیر اعلیٰ بنا اور یہاں طویل عرصے کے بعد جمہوریت قائم ہوئی ہے۔ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ یہاں ریاستی حیثیت بحال ہو۔قابل ذکر ہے کہ کانگریس جموں وکشمیرکے صدر طارق حمید قرہ اور مقننہ پارٹی کے لیڈر جی اے میرنے بدھ کو اعلان کیاکہ اُن کی پارٹی جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت بحال ہونے تک کابینہ میں شامل نہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پانچ اراکین اسمبلی کی نامزدگی، سماعت کے لیے جموں کشمیر ہائی کورٹ میں خصوصی بینچ تشکیل

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد،عمر عبداللہ کو تنقید کا سامنا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد،عمر عبداللہ کو تنقید کا سامنا

ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد،عمر عبداللہ کو تنقید کا سامنا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

شوپیاں :غیر مقامی شہری کا گولی مار کر قتل، وسیع علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

جموں وکشمیر حکومت نے نو منتخب وزرا کو قلمدان مختص کئے

جموں وکشمیر حکومت نے نو منتخب وزرا کو قلمدان مختص کئے

پونچھ میں ملی ٹینٹ معاون کے قبضے سے چار گرینیڈ برآمد

پونچھ میں ملی ٹینٹ معاون کے قبضے سے چار گرینیڈ برآمد

این سی سینئر لیڈرمبارک گل جموں کشمیر اسمبلی کے عارضی اسپیکر مقرر

این سی سینئر لیڈرمبارک گل جموں کشمیر اسمبلی کے عارضی اسپیکر مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »