• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں میں غیر مقامی شہری کا قتل، عمر عبداللہ اور منوج سنہا کی مذمت

شوپیاں میں غیر مقامی شہری کا قتل، عمر عبداللہ اور منوج سنہا کی مذمت

by امت ڈیسک
19/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں اشوک چوہان نامی ایک غیر مقامی باشندے کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کیے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھی اس قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مقتول کے اہل خانہ کے ساتھ گہری ہمدردی ظاہر کی ہے۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سماجی رابطہ گاہ ایکس پر رد عمل ظاہر کیا کہ ’’ایسے حملے ناقابلِ قبول ہیں اور ان کی بھرپور مذمت کی جانی چاہیے۔‘‘ وزیر اعلیٰ نے اشوک چوہان کے خاندان اور اعزہ و اقارب سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس غم میں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

ادھر، جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھی اشوک چوہان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: ’’پوری قوم اس دکھ کی گھڑی میں مقتول کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے اور سیکورٹی فورسز قاتلوں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ ایل جی نے اس ’’بزدلانہ کارروائی‘‘ کو ’’انسانیت سوز‘‘ قرار دیا۔

یاد رہے کہ جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے وانڈنہ، زینہ پورہ علاقے میں گزشتہ روز ایک غیر ریاستی مزدور کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کے جسم پر گولیوں کے نشانات پائے گئے تھے۔ وہیں پولیس نے اس سلسلہ میں ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یحییٰ سنوار آخری لمحے تک قابض فوج کا مقابلہ کرتے ہوئے جاں بحق ہو گئے: حماس

Next Post

مبارک گل نے راج بھون میں عبوری اسپیکر کا حلف لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
مبارک گل نے راج بھون میں عبوری اسپیکر کا حلف لیا

مبارک گل نے راج بھون میں عبوری اسپیکر کا حلف لیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بڈگام سڑک حادثہ زخمی فوجی سرینگر کے اسپتال میں دم توڑ گیا

ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد،عمر عبداللہ کو تنقید کا سامنا

ریاستی درجے کی بحالی کے لئے کابینہ میں قرار داد منظور

این سی ایک خاندان کی جماعت نہیں ،نائب وزیر اعلیٰ جموں سے بنانا اس کا ثبوت : عمر عبداللہ

این سی ایک خاندان کی جماعت نہیں ،نائب وزیر اعلیٰ جموں سے بنانا اس کا ثبوت : عمر عبداللہ

ایل جی نے جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کی تجویز کو منظوری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »